اردو
हिन्दी
دسمبر 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی اے سی گیسٹ ہاؤس میں پرینکا گاندھی کو کیسے ملی جھاڑو؟ جانچ شروع

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی اے سی گیسٹ ہاؤس میں پرینکا گاندھی کو کیسے ملی جھاڑو؟ جانچ شروع
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سیتاپور: (ایجنسی)

لکھیم پور کھیری جاتے وقت پولیس حراست میں لی گئی کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کا پی اے سی گیسٹ ہاؤس میں جھاڑو لگانے کا معاملہ طول پکڑنے لگا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ انہیں جھاڑو کس نے دی اور وی آئی پی گیسٹ ہاؤس کے کمرے میں دھول کہاں سے آئی۔ اب اس پورے معاملے کی جانچ بھی شروع ہوگئی ہے۔

اطلاع کے مطابق، پرینکا گاندھی نے جس جھاڑو سے گیسٹ ہاؤس کے اپنے کمرے میں صفائی کی تھی، وہ ان کے اسٹاف نے فراہم کرائی تھی۔ پرینکا گاندھی کے جھاڑو مانگنے پر اسٹاف نے گیسٹ ہاؤس کے ایک ملازم سے جھاڑو لی تھی۔ اس معاملے میں پی اے سی کے افسران نے گیسٹ ہاؤس کے ملازمین سے پوچھ گچھ کرنے کے بعد ایک رپورٹ بھی تیار کروائی گئی ہے۔ سیکنڈ کور پی اے سی کے جنرل یادویندر سنگھ نے بتایا کہ اب تک کی جانچ میں جو بات سامنے آئی ہے اس کے مطابق، پرینکا گاندھی کے اسٹاف نے ہی گیسٹ ہاؤس کے ملازم سے جھاڑو مانگی تھی، جس کے بعد ان کے پی ایس او نے جھاڑو لگانے کا ویڈیو بنایا اور اسے وائرل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ جس گیسٹ ہاؤس میں پرینکا گاندھی کو رکھا گیا ہے، اس میں چار کمرے ہیں۔ چاروں کمروں کو صاف صفائی کے لئے ملازمین کی تعیناتی بھی ہے۔ کمرہ بک ہو یا نہ ہو یہاں روزانہ صفائی کی جاتی ہے۔ پرینکا گاندھی کو بھی وی وی آئی پی پروٹوکول کے تحت رکھا گیا ہے، لیکن سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ روز صفائی ہونے کے بعد بھی کمرے میں دھول کہاں سے آیا؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Nitish Kumar Hijab Controversy
خبریں

غیر ارادی عمل ،سنگین مضمرات

17 دسمبر
بہار حجاب تنازعہ متاثرہ خاتون
خبریں

بہار کا حجاب تنازع: متاثرہ خاتون کا نوکری سے انکار، شدید ذہنی دباؤ کا شکار

17 دسمبر
جامعہ ہمدرد حکیم عبد الحمید میموریل لیکچر
خبریں

جامعہ ہمدرد میں چوتھا حکیم عبد الحمید میموریل لیکچر کا انعقاد

17 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
Nitish Kumar Hijab Controversy

غیر ارادی عمل ،سنگین مضمرات

بہار حجاب تنازعہ متاثرہ خاتون

بہار کا حجاب تنازع: متاثرہ خاتون کا نوکری سے انکار، شدید ذہنی دباؤ کا شکار

جامعہ ہمدرد حکیم عبد الحمید میموریل لیکچر

جامعہ ہمدرد میں چوتھا حکیم عبد الحمید میموریل لیکچر کا انعقاد

Nitish Babu Bihar Muslim Silence

نتیش بابو کی ‘حرکت’ پر بہار کے مسلم لیڈروں اورجماعتوں کی پراسرار خاموشی کا راز کیا ہے؟

Nitish Kumar Hijab Controversy

غیر ارادی عمل ،سنگین مضمرات

دسمبر 17, 2025
بہار حجاب تنازعہ متاثرہ خاتون

بہار کا حجاب تنازع: متاثرہ خاتون کا نوکری سے انکار، شدید ذہنی دباؤ کا شکار

دسمبر 17, 2025
جامعہ ہمدرد حکیم عبد الحمید میموریل لیکچر

جامعہ ہمدرد میں چوتھا حکیم عبد الحمید میموریل لیکچر کا انعقاد

دسمبر 17, 2025
Nitish Babu Bihar Muslim Silence

نتیش بابو کی ‘حرکت’ پر بہار کے مسلم لیڈروں اورجماعتوں کی پراسرار خاموشی کا راز کیا ہے؟

دسمبر 17, 2025

حالیہ خبریں

Nitish Kumar Hijab Controversy

غیر ارادی عمل ،سنگین مضمرات

دسمبر 17, 2025
بہار حجاب تنازعہ متاثرہ خاتون

بہار کا حجاب تنازع: متاثرہ خاتون کا نوکری سے انکار، شدید ذہنی دباؤ کا شکار

دسمبر 17, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN