اردو
हिन्दी
اپریل 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بنگلہ دیش نے کہا:  شیخ مجیب الرحمن  بابائے قوم نہیں، عوامی فاشزم کی علامت ہیں۔

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
365
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی عبوری حکومت میں نوجوانوں اور کھیلوں کے مشیر آصف محمود نے کہا ہے کہ شیخ مجیب بابائے قوم نہیں بلکہ عوامی فاشزم کے قیام کا ایک علامتی ذریعہ ہیں، یہ بیان انہوں نے  اپنے تصدیق شدہ فیس بک اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ میں دیا۔ انہوں نے لکھا، ’’کسی ملک کے عوام اس بات کا تعین کریں گے کہ فادرآف نیشن یعنی بابائےقوم کون ہے، کوئی فاشسٹ سیاسی جماعت  کا خالق نہیں۔‘‘  انہوں نے مزید لکھا: "اگر ملک کے عوام شیخ مجیب الرحمان کو بابائے قوم مانتے تو انقلابی طلباء اور عوام 5 اگست کو ان کے مجسمے کو نہ توڑتے۔ شیخ مجیب بابائے قوم نہیں ہیں، وہ تو بس عوامی فاشزم کے قیام کا ایک علامتی ذریعہ ہیں ۔
واضح ہو گزشتہ بدھ کی صبح، عبوری حکومت نے اعلان کیا کہ وہ آٹھ قومی دن منسوخ کر رہے ہیں، جن میں قومی سوگ، یوم اطفال، اور تاریخی 7 مارچ شامل ہیں۔
7 مارچ کی منسوخی نے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر بحث اور تنقید کو جنم دیا ہے۔دریں اثناء مشیر اطلاعات ناہید اسلام نے کہا کہ شیخ مجیب الرحمان یقیناً بابائے قوم نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا: "ہم 7 مارچ کو تاریخ سے نہیں مٹا رہے ہیں۔  ہم تاریخ سے شیخ مجیب الرحمن کی اہمیت کو نہیں مٹا رہے ہیں۔  عوامی لیگ نے جو کچھ کیا وہ تاریخ میں معروضی طور پر لکھا جائے گا۔  ان دنوں کو قومی تقریبات کے طور پر منانے کا رواج سیاسی جہت رکھتا ہے اور عوامی بغاوت سے پیدا ہونے والی حکومت اس سیاست کو جاری نہیں رہنے دے سکتی۔  یہ نئے بنگلہ دیش میں نہیں رہے گا۔یہ کہتے ہوئے کہ شیخ مجیب الرحمن یقینی طور پر بابائے قوم نہیں ہیں، انہوں نے مزید کہا: "اس سرزمین میں بہت سے لوگوں نے کردار ادا کیے، بہت سے لڑے”۔

ٹیگ: بنگلہ دیش، شیخ مجیب الرحمن، عوامی فاشزم

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN