اردو
हिन्दी
مارچ 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹرمپ اسلام آباد پر مہربان، تجارتی معاہدے کا اعلان، کہا ایک دن پاکستان سے تیل خریدے گا ہندوستان

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹرمپ اسلام آباد پر مہربان، تجارتی معاہدے کا اعلان، کہا ایک دن پاکستان سے تیل خریدے گا ہندوستان
13
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: امریکہ نے ایک طرف بھارت پر 25فیصد ٹیکس عائد کرنے اور جرمانہ وصولنے کا اعلان کیا تو وہی۔ دوسری جانب ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے عجیب وغریب بات کہی ـانہوں نے کہا کہ شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان بھارت کو تیل بیچے۔ امریکہ اور پاکستان کے بیچ طے پائے اس تجارتی معاہدے کے تحت امریکہ اسلام آباد کے تیل کے ذخائر کو ترقی دینے کے لیے اس کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ یہ نئی دوستی کی نئی گرم جوشی کا غیر معمولی اظہار ہے ـ

امریکی صدرٹرمپ نے اس ڈیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا "ہم نے ابھی جنوبی ایشائی ملک پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت پاکستان اور امریکہ اپنے تیل کے بڑے ذخائر کو ترقی دینے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ ہم آئل کمپنی کا انتخاب کرنے کے پروسس میں ہیں جو اس پارٹنرشپ کی قیادت کرے گی۔

ٹرمپ نے بدھ کو ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں مزید لکھا کہ ‘کون جانتا ہے کہ شاید ایک دن ایسا بھی آئے جب پاکستان بھارت کو تیل فروخت کرے!’
ٹرمپ کا پاکستان کے ساتھ ڈیل کا یہ اعلان بھارت پر 25 فیصد محصولات اور روسی فوجی سازوسامان اور توانائی کی نئی دہلی کی خریداری پر اضافی جرمانے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وائٹ ہاؤس تجارتی معاہدوں پر کام کرنے میں "بہت مصروف” ہے، انہوں نے متعدد ممالک کے رہنماؤں سے بات کی ہے اور ہر ملک امریکہ کو خوش کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی جنوبی کوریا کے تجارتی وفد سے ملاقات کریں گے۔
انہوں نے لکھا کہ "اسی طرح، دیگر ممالک ٹیرف میں کمی کی پیشکش کر رہے ہیں۔ یہ سب ہمارے تجارتی خسارے کو بہت بڑے طریقے سے کم کرنے میں مدد کریں گے۔ مناسب وقت پر مکمل رپورٹ جاری کی جائے گی۔”

ٹیگ: IndiaIslamabadoilpakistantrade dealtrump

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hormuz Indian Tankers News
خبریں

بھارتی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہے؟بھارت کا دعوی،ایران کا انکار،اب کیا ہوگا؟

12 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
خبریں

ابنائے ہرمز بند رہے گی،امریکی اڈوں پر ِحملے جاری رہیں گے۔مجتبی خامنہ ای کا پہلا خطاب،شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا عہد

12 مارچ
4pm YouTube Channel Ban
خبریں

یوٹیوب چینل 4 PM بند کرنے کا حکم ، قومی سلامتی کا حوالہ

12 مارچ
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN