اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی: فتح پور میں مقبرے کو مندر بتایا،ہندوتووادیوں کی توڑپھوڑ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
134
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اتر پردیش کے فتح پور میں نواب عبدالصمد کی قبر کو لے کر ہنگامہ بہت بڑھ گیا ۔ ہندو توتنظیمیں پیر کو اس مقبرے کو منہدم کرنے پر اتر آئیںـ ان کا دعویٰ ہے کہ ہزاروں سال قبل اس جگہ پر بھگوان شیو اور شری کرشن کا مندر تھا۔ اگرچہ انتظامیہ نے مقبرے کی حفاظت کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر دی تھیں لیکن ہجوم کے سامنے تمام انتظامات ناکافی نظر آ ئے۔

شیو مندر ہونے کا دعویٰ؟
نیوز پورٹل آج تک کے مطابق یہ سارا تنازع شیو مندر اور مقبرے کو لے کر ہے۔ ہندوتو تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبرہ شیو اور سری کرشنا کا مندر ہے۔ موقع پر ہندو تنظیموں کے لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہوگئی۔ ہندو تنظیموں کے لوگ یہاں مقبرے میں پوجا کرنے کے لیے جمع ہوئے ۔ انتظامیہ ان لوگوں کو روکنے کی کوشش کی لیکن زیادہ بھیڑ ہونے کی وجہ سے کامیابی نہیں مل سکی بی جے پی کے ضلع صدر مکل پال نے صدر تحصیل علاقے میں واقع نواب عبدالصمد کے مقبرے کو مندر کہا تھا اور اس دعوے کے بعد تنازعہ شروع ہو گیا تھا۔ اس نے اس مقبرے کو ٹھاکر جی اور شیو جی کا ہزار سال پرانا مندر کہا ۔ مندر کی شکل بدل کر اسے مقبرہ بنانے کے  دعوے کیے گیے  ۔ہندوتو تنظیموں نے کہا کہ مقبرے پر کمل کا پھول اور ترشول کا نشان اس کے مندر ہونے کا ثبوت ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ مندر میں پوجا کی اجازت دی جائے کیونکہ یہ ہندوؤں کے عقیدے کا مرکز ہے۔ اسے مقبرے میں تبدیل کرکے ان کی شردھا کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔ ضلع صدر نے کہا کہ سناتن ہندو اسے برداشت نہیں کریں گے اور اگر وہاں کچھ ہوا تو انتظامیہ ذمہ دار ہوگی۔
ضلع انتظامیہ نے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور اس وقت کئی تھانوں کی پولیس فورس موقع پر موجود ہے۔ ہندوتو تنظیم کے لوگ مقبرے کے احاطے میں گھس گئے اور وہاں بنائے گئے مقبرے میں توڑ پھوڑ کی ۔ اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔مزید تفصیل کا انتظار ہے

ٹیگ: administrationHindutva activiststensionUP، Tomb ،Fatehpur، temple،claim

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN