اردو
हिन्दी
اگست 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پہلے علاج اور صحت پر توجہ پھر سیاست :رہائی کے بعد اعظم خاں کا پہلا ردعمل

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رہائی کے بعد اعظم خاں کا پہلا ردعمل
1
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سیتا پور جیل سے رہا ہونے کے بعد ایس پی لیڈر اعظم خان جذباتی نظر آئے۔ جیسے ہی وہ باہر آئےانہوں نے کہا ، "پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے ۔” وہ بی ایس پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر خاموش رہے اور کہا کہ ان کے پاس کوئی اس۔ کا کوئی جواب نہیں ہے۔ اعظم خان نے مزید کہا کہ اب وہ علاج کرائیں گے اور اپنی صحت پر توجہ دیں گے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ اس کے بعد ہی وہ اپنے اگلے اقدامات کا فیصلہ کریں گے۔
اعظم خان نے شاہجہان پور پہنچنے پر سب کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے اوپر ان کا احسان ہے جو میرا ساتھ دیتے رہے۔ بی ایس پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کے بارے میں انہوں نے کہا، "اس کا جواب صرف وہی لوگ دے سکتے ہیں جو قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔ میں جیل میں کسی سے نہیں ملا۔ مجھے فون کال کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ میں پچھلے پانچ سالوں سے مکمل طور پر رابطہ سے باہر ہوں۔”اعظم خان 23 ماہ بعد رام پور میں اپنے گھر پہنچے۔ ان کی آمد سے قبل ہی حامیوں کی بڑی تعداد ان کے گھر کے باہر جمع ہو چکی تھی۔ قافلے کے آتے ہی پارٹی کارکنان پرجوش ہوگئے اور نعرے بازی شروع کردی۔ حامیوں نے پھولوں کے ہار پہنا کر اعظم کا استقبال کیا۔ جائے وقوعہ پر پولیس تعینات رہی۔
ادھر سماج وادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اعظم خان کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی کی حکومت بننے پر اعظم خان کے خلاف درج تمام جھوٹے مقدمات واپس لے لیے جائیں گے۔ بی جے پی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ مستقبل میں کوئی نیا جھوٹا کیس نہیں ہونا چاہئے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے اے این آئی کو بتایا کہ اعظم خان سماج وادی پارٹی اور نیتا جی کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے بی جے پی کے خلاف طویل جنگ لڑی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ہر جھوٹا کیس ختم ہو جائے گا۔ جس طرح وزیر اعلیٰ یوگی اوران کے نائب وزیر اعلیٰ نے بی جے پی لیڈروں کے خلاف مقدمات واپس لیے، اسی طرح جب ہماری حکومت آئے گی تو اعظم خان کے خلاف درج جھوٹے مقدمات کو بھی واپس لے لیا جائے گا۔ اعظم خان کے بی ایس پی میں شامل ہونے کی باتوں کے بارے میں اکھلیش نے واضح کیا کہ یہ محض افواہ ہے۔بہرحال دیکھنا ہے کہ آنت والے دنوں میں سیاست کروٹ لیتی ہے

ٹیگ: Azam KhanFirst Reactionhealthpoliticsrelease

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN