اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سی جے آئی ہر حملے کی کوشش کرنے والے کو کوئی پچھتاوا نہیں، اور کیا کیا؟

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Chief Justice of India attack attempt
1
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:راکیش کشور، 72 سالہ وکیل جس نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گوئی پر سپریم کورٹ میں جوتا پھینکنے کی کوشش کی تھی، نے کہا ہے کہ اسے اپنے کئے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، حالانکہ اس کے اہل خانہ نے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
ستیہ ہندی کے مطابق پولیس پوچھ گچھ کے دوران راکیش کشور نے وضاحت کی کہ اس نے یہ قدم اس لیے اٹھایا کیونکہ سپریم کورٹ نے حال ہی میں کھجوراہو کیس پر ایک عرضی کی سماعت کے خلاف فیصلہ سنایا تھا، جس میں بھگوان وشنو کی مورتی کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس نے عدالت کے اس تبصرہ پر اعتراض کیا کہ "مندر کا معاملہ اے ایس آئی (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) کا معاملہ ہے۔” انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ بھگوان سے کہو کہ کچھ کرے۔راکیش نے کہا کہ فیصلے کے بعد، "میں سکون سے نہیں سو سکا۔ بھگوان مجھ سے پوچھ رہا تھا کہ میں رات کو کیسے آرام کررہاہوں۔” اس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں اور جیل جانے کو تیار ہے۔ "بہتر ہوتا اگر میں جیل میں ہوتا۔ میرا خاندان بہت غمزدہ ہے، وہ میرے اقدام کو نہیں سمجھ پا رہے ہیں ۔”واقعہ کے بعد اسے لے جایا گیا، یہ نعرہ لگاتے ہوئے کہ ’’بھارت سناتن کی توہین برداشت نہیں کرے گا‘‘۔ ایس سی بی اے (سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن) کے جوائنٹ سکریٹری نے کہا کہ کشور سے ملاقات کے بعد انہوں نے مشاہدہ کیا کہ وہ کوئی جرم محسوس نہیں کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ سی جے آئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش پیر کی صبح 11:35 بجے عدالتی اوقات کے دوران ہوئی۔ راکیش کشور کو عدالت کے احاطے سے باہر لے جایا گیا۔ پولیس نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ اس کے پاس عدالت میں داخلے کا ایک درست اجازت نامہ تھا، جس میں بار کونسل آف انڈیا کارڈ اور ایک عارضی ایس سی بی اے کی رکنیت شامل تھی۔

ٹیگ: attackChief JusticeCJIcourtdelhiIndiajudicial newsremorsesecurityپچھتاواچیف جسٹسحملہدہلیسی جے آئیسیکیورٹیعدالتعدالتی خبرہندوستان

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN