اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ کا غزہ کے لیے ’بین الاقوامی سکیورٹی فورس‘ کی تشکیل کا اعلان،

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
US Gaza security force
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یروشلم میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کے دوران اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے اسرائیلیوں، فلسطینیوں اور پورے خطے کو امید فراہم کرنے کے لیے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔جے ڈی وینس نے امید ظاہر کی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن منصوبہ چیلنجوں کے باوجود آگے بڑھے گا، استحکام وامن میں کردار ادا کرے گا۔
جے ڈی وینس نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے کے منصوبے کے تحت ایک بین الاقوامی سکیورٹی فورس قائم کی جائے گی، تاکہ اس پٹی میں امن برقرار رہے جب کہ اسرائیل اس سے دستبردار ہو جائے۔
یروشلم میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ آج اپنی بات چیت کے بعد کیے گئے ریمارکس میں ڈی جے وینس نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے اور کچھ اہم بنیادی انفراسٹرکچر کو فعال کرنے پر کام کر رہے ہیں۔بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی نائب صدر سے ملاقات بھی کی ہے۔ملاقات کے دوران نیتن یاہو نے اس بات پر زور دیا کہ ’امریکہ کے ساتھ شراکت داری کی بدولت دنیا میں تبدیلی آنا شروع ہو گئی ہے‘ اور یہ کہ اسرائیل ’حماس کو الگ تھلگ کرنے اور یرغمالیوں کو واپس کرنے‘ میں کامیاب ہوا ہے،۔
انھوں نے مزید کہا کہ ’ہمارے پاس اہداف اور انھیں حاصل کرنے کے طریقوں پر معاہدے ہیں اور ہم حماس کو تنہا کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔‘نیتن یاہو نے کہا کہ وہ ’وہ سب کچھ کر رہے ہیں جو ہونا چاہیے، اور ہماری امریکہ کے ساتھ ایک مضبوط شراکت داری ہے جو ہمارے مفادات کو پورا کرتی ہے اور ایک غیر مستحکم خطے میں استحکام لانے میں مدد کرتی ہے۔‘جے ڈی وینس نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد ’غزہ میں امن کے منصوبے کو فروغ دینا‘، ’غزہ کی پٹی کی تعمیر نو میں مثبت کردار ادا کرنے‘ اور اسرائیل کے ساتھ امریکی تعاون کے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اپنے ملک کی خواہش پر زور دینا ہے۔انھوں نے کہا کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ اسرائیل ’امریکی سرپرستی میں‘ کام کرے بلکہ اس سے امید ہے کہ وہ ایک سٹریٹجک پارٹنر اور اتحادی بنے۔
واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو جمعرات کو 48 گھنٹے کے دورے پر اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔

ٹیگ: ceasefireGazaGlobal Politicssecurity forceusامریکہجنگ بندیسکیورٹی فورسعالمی سیاستغزہ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN