اردو
हिन्दी
مارچ 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بورڈ کے وفد کی کرن رجیجو سے ملاقات،کچھ نتیجہ نکلے گا،؟

3 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Waqf Board Meeting Kiren Rijiju
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آر کے بیورو)
اب جبکہ سرکار نے اوقاف املاک کے رجسٹریشن کے لیے بنائے گئے امید پورٹل سے متعلق ایک موقف اختیار کرلیا ہے اور گیند وقف ٹریبونل کے کورٹ میں ڈال دی ہے ،اس سے قبل سپریم کورٹ بھی اس کی مدت رجسٹریشن میں توسیع سے صاف انکار کرچکا ہے اور اس کو بھی ایک ہفتہ سے زاید ہوگیا ،مسلم ہرسنل لابورڈ کا اعلی سطحی وفد آج یعنی جمعرات کو وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو سے ملاقات کررہا ہے ـ حالانکہ بورڈ نے کافی پہلے فوری ملاقات کی درخواست کی تھی ،مگر اس کو منظوری اب ملی ہے
ذرائع کے مطابق سرکار شاید پورٹل سے پیدا حقیقی پریشانیوں اور شکایتوں کے مد نظر رجسٹریشن کی تاریخ میں رعایت دینے کے بارے میں سوچ رہی ہے اور ممکن ہے کہ جلد اس کا اعلان ہوجائے -اسی دوران یوپی سے راحت بھری خبر آئی ہے کہ وہاں رجریشن کے لیے چھ ماہ کا وقت مل گیا ہے ،قابل ذکر ہے کہ یوپی میں سب سے زیادہ اوقاف ہیں ،اور سب سے زیادہ تشویش اسی ریاست میں تھی کیونکہ بورڈ نے بیداری تحریک میں یوپی کو لاوارث چھوڑ دیا ہے – کوئی پروگرام کرنے کی ہمت نہیں کرسکا –
بورڈ کے وفد کا ایجنڈا بنیادی طور پر ملک گیر سطح پر رجسٹریشن کی مدت میں توسیع ہے جس کے اشارے ملنا شروع ہوگیے ہیں-یاد رہے کہ بورڈ پورے ایکٹ کی واپسی کے حق میں ہیں ، جولوگ وفد میں ہیں, ان میں بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ،اور جنرل سکریٹری مولانا مجددی کے علاؤہ امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادتِ آللہ حسینی ،جمعیت علمائے ہند (محمود مدنی )کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی ،جمعیت علمائے ہند (ارشد مدنی )کے مفتی عبد الرازق مظاہری ،امیر جمعیت اہل حدیث مولانا اصغر امام مہدی سلفی، ایم آر شمشاد ایڈووکیٹ ،کے علاؤہ دیگر جماعتوں کے نمائندے شامل ہیں یہ بات چیت بارہ بجے ہورہی ہے ،بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر قاسم رسول الیاس دہلی سے باہر ہونے کی وجہ سے وفد کا حصہ نہیں ہیں ـ
قابل ذکر ہے کہ بورڈ کا گزشتہ گیارہ سال میں مودی سرکار سے یہ پہلا رابطہ ہے ـ اس سے قبل بورڈ اور مسلمانوں کی دیگر قیادت مودی سرکار سے راپطہ،ملاقات کے امکان یا مشورہ کو سختی سے مسترد کرتی رہی ہے جبکہ مسلمانوں کے ایک بڑے طبقہ کا خیال تھا کہ پارٹی ہو یا سرکار کمیونیکیشن تو ہونا چاہیے ،ورنہ اپنی بات پہنچانا مشکل ہوجاتا ہے رویوں میں سختی آجاتی ہے ـ آخر کار بورڈ کو اس پچ پر آنا ہی پڑا
یہ کہنا مشکل ہے کہ آیا اس ملاقات کے معنی خیز نتائج برآمد ہوں گے؟جمود وتعطل کی کچھ برف پگھلے گی؟ ،بورڈ کی قیادت کے لیے یہ بڑا امتحان ہے ،ان میں سے زیادہ تر لوگ پہلی بار سرکار کے ساتھ میز پر ہوں گے ـدیکھتے ہیں کہ کیا نتیجہ نکلتا ہے ؟

ٹیگ: Rijijuwaqf boardکرن رجیجوملاقاتوقف بورڈ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
Iran Israel Strikes Damage
خبریں

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

11 مارچ
تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،
خبریں

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

11 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026
Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN