اردو
हिन्दी
دسمبر 23, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیلتھ ٹپس: روایتی دودھ والی چائے، بلیک ٹی یا گرین ٹی، کونسا آپشن زیادہ بہتر؟

7 گھنٹے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Milk Tea Black Green Tea
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چائے عوامی سطح پر روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ ہے۔ صبح کی شروعات دودھ والی گرم چائے سے ہو یا کام کے بعد سکون دینے والی گرین ٹی، تقریباً ہر گھر میں چائے پی جاتی ہے لیکن صحت کے نقطۂ نظر سے اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ روزانہ پینے کے لیے کون سی چائے بہتر ہے؟ غذائی ماہرین کے مطابق دودھ والی چائے ہو، بلیک ٹی یا گرین ٹی، ہر ایک کے اپنے فوائد اور حدود ہیں۔
••دودھ والی چائے
دودھ والی چائے برصغیر میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے، اس میں چائے کی پتی، دودھ اور چینی شامل ہوتی ہے جو اسے تسکین بخش اور بھرپور بناتی ہے تاہم دودھ شامل کرنے سے چائے کے کچھ قدرتی اجزا کے اثرات کم ہو سکتے ہیں۔ اس کے باوجود دودھ والی چائے مکمل طور پر نقصان دہ نہیں کیونکہ دودھ میں کیلشیم اور وٹامن ڈی جیسے غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں غذائی ماہرین کے مطابق دودھ والی چائے کھانے کے ساتھ پینے کے بجائے کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل یا بعد میں لینی چاہیے کیونکہ یہ غذائی اجزاء کے انجذاب میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔
بلیک ٹی Black Tea
بلیک ٹی عام طور پر بغیر دودھ یا بہت کم دودھ کے ساتھ پی جاتی ہے اور اس کا ذائقہ نسبتاً روایتی چائے کے تیز ہوتا ہے، اس میں اکثر اوقات چینی کا استعمال بھی بہت کیا جاتا ہے، بلیک ٹی دودھ والی چائے اور گرین ٹی کے درمیان ایک متوازن انتخاب سمجھی جاتی ہے۔ بلیک ٹی میں ایسے اجزا ہوتے ہیں جو خون کی گردش کو بہتر بنانے اور دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ہو سکتے ہیں ماہرین اسے بھی کھانے کے ساتھ پینے سے گریز کا مشورہ دیتے ہیں

••گرین ٹی Green tea 
گرین ٹی کم پراسیس کی جاتی ہے اور عموماً بغیر دودھ اور چینی کے پی جاتی ہے، جس کی وجہ سے اس کے قدرتی فوائد محفوظ رہتے ہیں۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے اور نسبتاً کم کیفین رکھتی ہے۔
گرین ٹی کو کھانے کے ساتھ بھی پیا جا سکتا ہے لیکن دن میں دو سے تین کپ سے زیادہ اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ہر چائے کا اپنا ایک الگ فائدہ ہے جس کا طلب کے مطابق استعمال کیا جاتا ہے،یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ چائے کب اور کتنی پیتے ہیں -دودھ والی چائے تسکین کے لیے موزوں ہے، بلیک ٹی ذائقے اور فوائد میں توازن رکھتی ہے جبکہ گرین ٹی اینٹی آکسیڈنٹس کے لحاظ سے بہترین آپشن ہے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلیک ٹی اور گرین ٹی دودھ والی چائے سے نسبتاً زیادہ بہتر ہیں کیوں کہ یہ جگر کو نقصان پہنچانے کے بجائے اس کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

یوپی مسکان قتل کیس
خبریں

…یوپی میں ایک اور ‘مسکان’عاشق گورو کے ساتھ شوہر کی لاش کے کئی ٹکڑے کیے ، اورپھر

23 دسمبر
وندے ماترم تعارف
خبریں

وندے ماترم :مختصر تعارف

23 دسمبر
اخلاق لنچنگ عدالتی فیصلہ
خبریں

اخلاق لنچنگ مقدمہ واپس نہیں ہوگا; عدالت نےدرخواست مسترد کر دی۔ یوپی سرکار کو بڑا جھٹکا

23 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
یوپی مسکان قتل کیس

…یوپی میں ایک اور ‘مسکان’عاشق گورو کے ساتھ شوہر کی لاش کے کئی ٹکڑے کیے ، اورپھر

وندے ماترم تعارف

وندے ماترم :مختصر تعارف

اخلاق لنچنگ عدالتی فیصلہ

اخلاق لنچنگ مقدمہ واپس نہیں ہوگا; عدالت نےدرخواست مسترد کر دی۔ یوپی سرکار کو بڑا جھٹکا

UP Congress Solo Election

خودکشی کا شوق؟ :یوپی میں گٹھ بندھن کے باوجود کانگریس کی تنہا لڑنے کی تیاری ؟

یوپی مسکان قتل کیس

…یوپی میں ایک اور ‘مسکان’عاشق گورو کے ساتھ شوہر کی لاش کے کئی ٹکڑے کیے ، اورپھر

دسمبر 23, 2025
وندے ماترم تعارف

وندے ماترم :مختصر تعارف

دسمبر 23, 2025
اخلاق لنچنگ عدالتی فیصلہ

اخلاق لنچنگ مقدمہ واپس نہیں ہوگا; عدالت نےدرخواست مسترد کر دی۔ یوپی سرکار کو بڑا جھٹکا

دسمبر 23, 2025
UP Congress Solo Election

خودکشی کا شوق؟ :یوپی میں گٹھ بندھن کے باوجود کانگریس کی تنہا لڑنے کی تیاری ؟

دسمبر 23, 2025

حالیہ خبریں

یوپی مسکان قتل کیس

…یوپی میں ایک اور ‘مسکان’عاشق گورو کے ساتھ شوہر کی لاش کے کئی ٹکڑے کیے ، اورپھر

دسمبر 23, 2025
وندے ماترم تعارف

وندے ماترم :مختصر تعارف

دسمبر 23, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN