اردو
हिन्दी
دسمبر 27, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت میں کرسمس تقریبات میں تشدد، توڑ پھوڑ کی واقعات کے بین اقوامی میڈیا میں بھی گونج

6 منٹس پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
India Christmas Violence Global Media
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارت میں کرسمس کی تقریبات کے دوران کئی مقامات پر جشن منانے والوں کے ساتھ بدسلوکی اور حملوں کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اس کی گونج ملک کے باہر بھی سنائی دی
اس طرح کی رپورٹس مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور کیرالہ سمیت کئی مقامات سے سامنے آئیں، جن کا نہ صرف بھارتی میڈیا میں چرچا ہوا بلکہ اسے بین الاقوامی سطح پر کوریج بھی ملی۔کئی ماہرین اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایسے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ہندوستان میں "مسیحی برادری کو لاحق خطرے” کے پیش نظر ہندوستانی حکومت عیسائی برادری کو تحفظ فراہم کرے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے 25 دسمبر کی صبح کرسمس کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد دی اور اسی صبح دہلی کے ایک چرچ کا دورہ کیا۔ان حملوں کی خبروں کو کور کرنے والے کئی بین الاقوامی میڈیا اداروں نے اس کو اجاگر کرنے کے ساتھ ان واقعات کا اہتمام کے ساتھ ذکر کیا ـ
عرب ٹائمز کویت نے کرسمس کے دن کی ایک ویڈیو پوسٹ کی، مبینہ طور پر دہلی سے۔ ویڈیو میں سرخ ٹوپیاں پہنے ہوئے کچھ مرد کرسمس کا جشن منانے والی خواتین سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنی ٹوپیاں اتار کر گھر چلے جائیں۔ تاہم بی بی سی اس ویڈیو کی صداقت کی تصدیق نہیں کر سکتا۔
عرب ٹائمز کویت لکھتا ہے کہ کرسمس ایک ایسا تہوار ہے جسے بھارت کی مسیحی برادری بڑے جوش و خروش سے مناتی ہے لیکن اس سال مسیحی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔عرب ٹائمز کے مطابق ماہرین ایسے واقعات کے لیے "دائیں بازو کی قوم پرستی کے عروج” کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔اس کوریج میں اوڈیشہ میں ایک واقعہ کا بھی ذکر کیا گیا ہے جس میں سڑک کنارے دکانداروں کو افراد کی طرف سے دھمکیاں دی گئی تھیں۔اس کوریج میں جبل پور، مدھیہ پردیش کی ایک ویڈیو کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جس میں عرب ٹائمز کی رپورٹ ہے کہ حکمراں بی جے پی کا ایک رہنما پولیس کی موجودگی میں ایک عیسائی لڑکی کو دھمکی دیتے ہوئے نظر آتا ہے۔
برطانوی اخبار "دی انڈیپنڈنٹ” نے بھارت میں کرسمس کی تقریبات میں ہندو دائیں بازو کے گروہوں کی خلل ڈالنے کی رپورٹ شائع کی اور بتایا کہ عیسائی اور انسانی حقوق کے گروپوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔دی انڈیپنڈنٹ نے کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا کے حوالے سے ایک بیان شائع کیا، جس میں اس طرح کے حملوں کی سخت مذمت کی گئی اور عیسائی برادری پر بڑھتے ہوئے حملوں پر "تشویش” کا اظہار کیا۔
برطانوی اخبار "دی ٹیلی گراف” نے بھی خبر دی کہ ہندو تنظیموں نے کئی مقامات پر چرچ کی تقریبات کو روکنے کی کوشش کی۔
ترکی کے TRT World نے سرخی شائع کی ہے "ہندوستان میں کرسمس کی تقریبات خوف میں ڈوبی ہوئی ہیں۔”بھارت میں کرسمس کا تہوار بہت دھوم دھام سے منایا گیا لیکن اس کے ساتھ ہی کئی مقامات پر کرسمس منانے والوں پر حملوں اور کئی مقامات پر توڑ پھوڑ کی بھی اطلاعات ہیں۔

ٹیگ: Christmas ViolenceIndiaIndia NewsInternational MediaLaw and Orderreligious freedomبھارتبین الاقوامی میڈیاتوڑ پھوڑکرسمس تشددمذہبی آزادی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Bangladesh Jamaat Alliance Rift
خبریں

بنگلہ دیش کے احوال: جماعت اسلامی سے اتحاد پر نیشنل سیٹیزن پارٹی میں اختلاف

27 دسمبر
Masjid al-Haram Suicide Attempt
خبریں

مسجد الحرام میں خودکشی کی کوشش، سیکیورٹی اہلکار نے جان بچائی، ویڈیو وائرل

26 دسمبر
Uttarakhand Kashmiri Vendor Assault
خبریں

اترا کھنڈ میں کشمیری وینڈر سے مارپیٹ کہا، بھارت ماتا کی جے بولو، ویڈیو آپ کو ڈسٹرب کرسکتا ہے

26 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
India Christmas Violence Global Media

بھارت میں کرسمس تقریبات میں تشدد، توڑ پھوڑ کی واقعات کے بین اقوامی میڈیا میں بھی گونج

Bangladesh Jamaat Alliance Rift

بنگلہ دیش کے احوال: جماعت اسلامی سے اتحاد پر نیشنل سیٹیزن پارٹی میں اختلاف

Masjid al-Haram Suicide Attempt

مسجد الحرام میں خودکشی کی کوشش، سیکیورٹی اہلکار نے جان بچائی، ویڈیو وائرل

India Justice Double Standards

بھارت میں انصاف کا نیا چہرہ: سینگر، آسارام، اخلاق کے قاتلوں کے لیے الگ قانون؟

India Christmas Violence Global Media

بھارت میں کرسمس تقریبات میں تشدد، توڑ پھوڑ کی واقعات کے بین اقوامی میڈیا میں بھی گونج

دسمبر 27, 2025
Bangladesh Jamaat Alliance Rift

بنگلہ دیش کے احوال: جماعت اسلامی سے اتحاد پر نیشنل سیٹیزن پارٹی میں اختلاف

دسمبر 27, 2025
Masjid al-Haram Suicide Attempt

مسجد الحرام میں خودکشی کی کوشش، سیکیورٹی اہلکار نے جان بچائی، ویڈیو وائرل

دسمبر 26, 2025
India Justice Double Standards

بھارت میں انصاف کا نیا چہرہ: سینگر، آسارام، اخلاق کے قاتلوں کے لیے الگ قانون؟

دسمبر 26, 2025

حالیہ خبریں

India Christmas Violence Global Media

بھارت میں کرسمس تقریبات میں تشدد، توڑ پھوڑ کی واقعات کے بین اقوامی میڈیا میں بھی گونج

دسمبر 27, 2025
Bangladesh Jamaat Alliance Rift

بنگلہ دیش کے احوال: جماعت اسلامی سے اتحاد پر نیشنل سیٹیزن پارٹی میں اختلاف

دسمبر 27, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN