اردو
हिन्दी
جنوری 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران کی دھمکی: خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائے گا

41 منٹس پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Iran Khamenei War Warning
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللٰہ علی خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائے گا۔
اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی عوام کی مشکلات کی وجہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی عائد غیر انسانی پابندیاں ہیں۔ایرانی صدر نے کہا کہ سپریم لیڈر کے خلاف کوئی بھی جارحیت ایرانی قوم کے خلاف مکمل جنگ کے مترادف ہوگی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ایران میں حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے ملک گیر احتجاج کمزور پڑتے دکھائی دے رہے ہیں جب کہ ایرانی حکومت کا دعویٰ ہے کہ حالات مکمل کنٹرول میں ہیں۔گزشتہ روز ایرانی سپریم لیڈر نے ایران میں ہونے والی ہلاکتوں اور بدامنی کا ذمہ دار ٹرمپ کو ٹھہرایا تھا۔ایرانی سپریم لیڈر کے بیان کے ردعمل میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تہران کے حکمران حکومت چلانے کے لیے جبر اور تشدد پر انحصار کرتے ہیں، جس کی مثال پہلے کبھی نہیں ملتی ٹرمپ نے کہا تھا کہ قیادت کا مطلب احترام ہے، خوف اور موت نہیں، اقتدار برقرار رکھنے کے لیے ہزاروں لوگوں کو قتل کرنے کے بجائے حکمرانوں کو ملک کو درست طریقے سے چلانے پر توجہ دینی چاہیے، جیسے میں امریکا میں کرتا ہوں۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ناقص قیادت کی وجہ سے ایران دنیا میں رہنے کے لیے بدترین جگہ بن چکا ہے۔

ٹیگ: Ayatollah Khameneiایران دھمکیخامنہ ای حملہعلاقائی کشیدگیمشرق وسطیٰ بحرانمکمل جنگ خدشہ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Trump ChatGPT India Controversy
خبریں

کیا ٹرمپ ChatGPT کو بھی بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے؟ ٹرمپ کے مشیر کا تلخ بیان

19 جنوری
Umar Khalid Bail Right
خبریں

عمر خالد پر سابق سی جے آئی چندر چوڑ نے کیوں کہا، سزا سے قبل ضمانت ایک شہری کا حق ہے

19 جنوری
Gulbuddin Hekmatyar Illness
خبریں

افغانستان کے سابق پی ایم گلبدین حکمت یار سخت بیمار، ملیشیا میں زیر علاج

19 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Trump ChatGPT India Controversy

کیا ٹرمپ ChatGPT کو بھی بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے؟ ٹرمپ کے مشیر کا تلخ بیان

Umar Khalid Bail Right

عمر خالد پر سابق سی جے آئی چندر چوڑ نے کیوں کہا، سزا سے قبل ضمانت ایک شہری کا حق ہے

Gulbuddin Hekmatyar Illness

افغانستان کے سابق پی ایم گلبدین حکمت یار سخت بیمار، ملیشیا میں زیر علاج

Iran Khamenei War Warning

ایران کی دھمکی: خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائے گا

Trump ChatGPT India Controversy

کیا ٹرمپ ChatGPT کو بھی بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے؟ ٹرمپ کے مشیر کا تلخ بیان

جنوری 19, 2026
Umar Khalid Bail Right

عمر خالد پر سابق سی جے آئی چندر چوڑ نے کیوں کہا، سزا سے قبل ضمانت ایک شہری کا حق ہے

جنوری 19, 2026
Gulbuddin Hekmatyar Illness

افغانستان کے سابق پی ایم گلبدین حکمت یار سخت بیمار، ملیشیا میں زیر علاج

جنوری 19, 2026
Iran Khamenei War Warning

ایران کی دھمکی: خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائے گا

جنوری 19, 2026

حالیہ خبریں

Trump ChatGPT India Controversy

کیا ٹرمپ ChatGPT کو بھی بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے؟ ٹرمپ کے مشیر کا تلخ بیان

جنوری 19, 2026
Umar Khalid Bail Right

عمر خالد پر سابق سی جے آئی چندر چوڑ نے کیوں کہا، سزا سے قبل ضمانت ایک شہری کا حق ہے

جنوری 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN