اردو
हिन्दी
جون 13, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عجب غضب:مریخ کا اربوں سال پرانا اسرار سائنسدانوں نے حل کرلیا

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سائنسدانوں نے زمین کے پڑوسی سیارے مریخ کے ایک بڑے اسرار کو لگ بھگ حل کرلیا ہے۔مریخ پر موجود ہزاروں پراسرار ٹیلوں کے اسرار کو سائنسدانوں نے جان لیا ہے۔انہوں نے دریافت کیا کہ یہ ٹیلے عندیہ دیتے ہیں کہ قدیم زمانے میں سرخ سیارے پر پانی موجود تھا اور اس کی وجہ سے یہ ٹیلے تشکیل پائے۔15 ہزار سے زائد ٹیلے مریخ کے شمالی اور جنوبی نصف کرے کے درمیان Chryse Planitia نامی خطے میں موجود ہیں۔ان کے جغرافیائی فیچرز عرصے سے سائنسدانوں کے لیے معمہ بنے ہوئے تھے کیونکہ وہ یہ سمجھنے سے قاصر تھے کہ یہ کیسے تشکیل پائے۔
بہت بڑے علاقے میں پھیلے ان ٹیلوں کی تصاویر ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کے مریخ کے مدار پر گردش کرنے والے مشنز نے لی تھیں۔جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع ایک نئی تحقیق میں ان ٹیلوں کے اسرار پر روشنی ڈالی گئی۔تحقیق کے مطابق اس دریافت سے عندیہ ملتا ہے کہ مریخ کے شمالی اور جنوبی نصف کرے ایک دوسرے سے اتنے مختلف کیوں ہیں۔تحقیق میں بتایا گیا کہ 4 ارب سال قبل پانی کے باعث یہ خطہ تبدیل ہوا۔تحقیق کے مطابق یہ ٹیلے ٹائم کیپسولز کی طرح ہیں جن سے خلا بازوں کو مریخ کے ماضی کے راز سامنے لانے میں مدد ملے گی۔ان ٹیلوں کے قریب مستقبل میں یورپین اسپیس ایجنسی کا روور اترے گا جسے 2028 میں لانچ کیے جانے کا امکان ہے۔روور کی جانب سے ان ٹیلوں پر تحقیق کیے جانے کا بھی امکان ہے جس سے مریخ پر پانی کی موجودگی کی تاریخ کے بارے میں مزید انکشافات ہوسکیں گے۔محققین نے مریخ کے مدار میں موجود مشنز کی تصاویر کو اکٹھا کرکے ان ٹیلوں کے بارے میں گہرائی میں جاکر تجزیہ کیا۔یہ ٹیلے دوری سے ایک جیسے ہی نظر آتے ہیں مگر مشنز کے ایچ ڈی سنسرز سے تحقیقی ٹیم کو ان پر زوم کرنے میں مدد ملی اور ان کے اسٹرکچر میں حیران کن فرق دریافت ہوئے۔تحقیق سے ثابت ہوا کہ یہ ٹیلے ممکنہ طور پر قدیم سطح مرتفع کے آخری آثار ہیں جو پانی کے بہنے کے عمل سے تشکیل پائے۔محققین نے بتایا کہ نتائج سے انکشاف ہوتا ہے کہ اربوں سال قبل پانی اس خطے کی سطح اور زیرسطح میں موجود تھا، یہ ٹیلے زمانہ قدیم میں کسی سطح مرتفع کا حصہ تھے مگر وقت کے ساتھ پانی کے بہاؤ سے سطح تبدیل ہوئی اور آج وہ اس شکل میں موجود ہیں

ٹیگ: billion-year-old mysteryMarsscientistsolved

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

12 جون
خبریں

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

12 جون
خبریں

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

12 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

مئی 20, 2025

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

مہا راشٹر پولیس نےفیض احمد فیض کی نظم  ’ہم دیکھیں گے‘  پڑھنے پر تین افراد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا

مئی 21, 2025

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

جون 12, 2025

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

حالیہ خبریں

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

جون 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN