اردو
हिन्दी
دسمبر 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسٹریا میں انڈر 14 طالبات کے ہیڈ اسکارف پر پابندی زیر غور

3 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Proposal to ban headscarves for under 14 girls in Austria
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یورپی ملک آسٹریا میں حکومت 14 سال سے کم عمر کی طالبات کے اسکولوں میں ہیڈ اسکارف پہننے پر پابندی لگا دینے پر غور کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ویانا میں مخلوط حکومت نے ملکی پارلیمان میں ایک مسودہ قانون بھی پیش کر دیا۔
ایلپس کے پہاڑی سلسلے کی جمہوریہ آسٹریا میں ویانا سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق حکومت ایک ایسا قانون منظور کرانا چاہتی ہے، جس کے تحت ملکی اسکولوں میں زیر تعلیم 14 سال سے کم عمر کی طالبات کی طرف سے اسکولوں میں ہیڈ اسکارف پہننا ممنوع ہو گا۔ویانا میں اس وقت قدامت پسندوں کی پیپلز پارٹی، بائیں بازو کی طرف جھکاؤ رکھنے والے سوشل ڈیموکریٹس اور نئے ترقی پسندوں کی جماعت پر مشتمل ایک مخلوط حکومت اقتدار میں ہے۔ اس بارے میں حکومتی ارادوں کی وضاحت کرتے ہوئے سماجی انضمام کے امور کی آسٹرین وزیر کلاؤڈیا پلاکولم نے کہا، ”چھوٹی بچیاں جب ہیڈ اسکارف پہنتی ہیں، تو ان کی آزادی محدود ہو جاتی ہے، اس لیے کم عمر لڑکیوں کے لیے سر ڈھانپنے کی خاطر استعمال ہونے والے اسکارف کی حیثیت واضح طور پر جبر کی ایک علامت کی ہے۔‘‘کلاؤڈیا پلاکولم نے یہ بھی کہا کہ بچیاں جو ہیڈ اسکارف پہنتی ہیں، ان سے ان کا اپنے ارد گرد کے ماحول کو دیکھنا بھی محدود ہو جاتا ہے۔
آسٹرین پریس ایجنسی اے پی اے نے بتایا ہے کہ حکومت اس مجوزہ پابندی کو مستقبل میں نافذ کرنے کے بعد تعلیمی اداروں میں اس کی خلاف ورزی کرنے والی بچیوں کے بارے میں بتدریج اقدامات کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تارکین وطن کے سماجی انضمام کی وزیر کے مطابق ایسی صورت میں پہلے تو اسکول کی انتظامیہ متعلقہ طالبہ سے بات کرے گی اور ساتھ ہی اس کے والدین کو بھی مطلع کر دیا جائے گا۔

لیکن اس کے بعد بھی 14 سال سے کم عمر کی کوئی طالبہ اگر ہیڈ اسکارف پہن کر اسکول آئے گی، تو معاملہ محکمہ تعلیم کے حکام تک پہنچا دیا جائے گا۔ آخری حل کے طور پر ایسی کسی بچی کے والدین کو 200 یورو سے لے کر 1000 یورو تک جرمانہ کیا جا سکے گا یا پھر انہیں سزائے قید بھی سنائی جا سکے گی۔(ڈی ڈبلیو)

ٹیگ: AustriaeducationHeadscarf banUnder 14 girlsآسٹریاانڈر 14 طالباتتعلیمہیڈ اسکارف پابندییورپ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

BJP Leader Fake News Arrest
خبریں

ہندوؤں کو بھڑکانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانے پر بی جے پی لیڈر گرفتار

18 دسمبر
Giriraj Singh Hijab Controversy
خبریں

یہ اسلامی ملک ہے کیا،نوکری لوگے منھ بھی نہیں دکھاؤ گے؟ جہنم میں جائے’حجاب تنازع پر گری راج سنگھ کے بول

18 دسمبر
Ambesh Parents Murder Case
خبریں

کلیگی بیٹے امبیش نے ماں باپ کو مارڈالا، پھر لاشوں کے ٹکڑے کیے، بوری میں بھر کر ندی میں پھینک دیا

18 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
BJP Leader Fake News Arrest

ہندوؤں کو بھڑکانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانے پر بی جے پی لیڈر گرفتار

Giriraj Singh Hijab Controversy

یہ اسلامی ملک ہے کیا،نوکری لوگے منھ بھی نہیں دکھاؤ گے؟ جہنم میں جائے’حجاب تنازع پر گری راج سنگھ کے بول

Ambesh Parents Murder Case

کلیگی بیٹے امبیش نے ماں باپ کو مارڈالا، پھر لاشوں کے ٹکڑے کیے، بوری میں بھر کر ندی میں پھینک دیا

Asim Munir Pakistan Crisis

عاصم منیر کے آ گے کنواں پیچھے کھائی،پاکستان میں بغاوت کے حالات!

حالیہ خبریں

BJP Leader Fake News Arrest

ہندوؤں کو بھڑکانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانے پر بی جے پی لیڈر گرفتار

دسمبر 18, 2025
Giriraj Singh Hijab Controversy

یہ اسلامی ملک ہے کیا،نوکری لوگے منھ بھی نہیں دکھاؤ گے؟ جہنم میں جائے’حجاب تنازع پر گری راج سنگھ کے بول

دسمبر 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN