اردو
हिन्दी
فروری 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بڑی خبر: حماس نے السنوار کی میت کا مطالبہ کیا!

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
165
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطینی تنظیم حماس نے غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے کے ضمن میں تنظیم کے سابق سربراہ یحیی السنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیل ابھی تک وساطت کاروں کے ساتھ السنوار کے بھائی کو غزہ سے دور کرنے کے معاملے پر مشاورت کر رہا ہے۔ وہ کئی قیدیوں کو کم از کم 5 برس کے لیے بے دخل کرنا چاہتا ہے۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں فوری طور پر حالات بہتر بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
دوسری جانب ایک اسرائیلی سیاسی ذریعے نے واضح کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں یحیی السنوار کی میت حماس کے حوالے نہیں کی جائے گی۔ادھر حماس کے ایک وفد نے بتایا ہے کہ غزہ میں فائر بندی سے متعلق بات چیت میں اچھی پیش رفت ہو رہی ہے اور تنظیم ان کوششوں اور پیش رفت کے ساتھ مثبت طور معاملہ کر رہی ہے۔

یہ بات حماس کے وفد کی دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کے بعد ایک بیان میں کہی گئی۔قطر کے شاہی دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امیر قطر نے حماس کے وفد کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن اور منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندگان برائے مشرق وسطیٰ سے بھی ملاقات کی اور غزہ میں فائر بندی سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین پیش رفت پر بات چیت کی۔ادھر وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ صدر جو بائیڈن نے ٹیلی فون پر امیر قطر شیخ تمیم سے رابطہ کیا۔ دونوں سربراہان کے درمیان غزہ میں فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کے حوالے سے دوحہ مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US India Interim Deal
خبریں

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

07 فروری
Bangladesh Jamaat BNP Debate
خبریں

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

07 فروری
Washington Post Journalist Layoffs
خبریں

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

07 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

Bangladesh Jamaat BNP Debate

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

Washington Post Journalist Layoffs

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026
US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

فروری 7, 2026
Bangladesh Jamaat BNP Debate

بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی کا بی این پی چیئرمین کو عوامی مباحثے کا چیلنج

فروری 7, 2026
Washington Post Journalist Layoffs

واشنگٹن پوسٹ نے 300 سے زائد صحافیوں کو فارغ کردیا، ششی تھرور کے بیٹے ایشان بھی برطرفی کا شکار!

فروری 7, 2026

حالیہ خبریں

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026
US India Interim Deal

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

فروری 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN