اردو
हिन्दी
جنوری 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘بشنوئی گینگ بھارت سرکار کے لیے کام کر رہا ہے’:کینیڈا پولیس کا دعویٰ

7 منٹس پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Bishnoi Gang Canada Claim
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: کینیڈا میں جبری وصولی اور کانٹریکٹ کلنگ میں مبینہ طور پر ملوث بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کے بارے میں رائل کینیڈین ماؤنیٹڈ پولیس(آر سی ایم پی) کے ایک دستاویز میں کہا گیا ہے کہ یہ گینگ ‘ہندوستانی حکومت کے لیے کام کر رہا ہے۔’یہ جانکاری کینیڈین میڈیا پلیٹ فارم گلوبل نیوز نے دی ہے ۔بشنوئی گینگ کے بارے میں آر سی ایم پی کے سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ میں صرف تین صفحات میں ہی اس مجرمانہ گینگ کے ہندوستانی حکومت سے مبینہ روابط کا ذکر کم از کم نصف درجن بار کیا گیا ہے۔گلوبل نیوز کو موصولہ آر سی ایم پی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ‘لارنس گینگ ایک پرتشدد مجرمانہ تنظیم ہے، جس کی کینیڈا سمیت کئی ممالک میں سرگرمیاں بڑھتی  جا رہی ہیں۔
دستاویز میں مزید کہا گیا ہے کہ بشنوئی گینگ سیاسی یا مذہبی مقاصد کے بجائے لالچ میں جبری وصولی، منشیات کی اسمگلنگ، منی لانڈرنگ اور کانٹریکٹ کلنگ میں ملوث ہے۔رپورٹ میں کلاسیفائیڈ’اے’کے طور پر درجہ بند دستاویز میں الزام لگایا گیا ہے کہ لارنس گینگ، جو اپنی مجرمانہ سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے لیے تشدد کا سہارا لینے کے لیے معروف ہے،وہ ہندوستانی حکومت کی جانب سے کام کرتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ کینیڈا میں بشنوئی گینگ کی بڑھتی ہوئی موجودگی سے متعلق یہ خفیہ دستاویز گلوبل نیوز کو کینیڈین رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت حاصل ہوئی
تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کینیڈین سیکورٹی حکام نے بشنوئی گینگ کے بارے میں اس طرح کے دعوے کیے ہیں۔ اس سے قبل اکتوبر 2024 میں کینیڈین پولیس نے الزام لگایا تھا کہ ہندوستانی حکومت کے ایجنٹ بشنوئی گینگ جیسے منظم جرائم کرنے والےگروہوں کا استعمال ساؤتھ ایشین ڈائیسپورا کمیونٹی کے لوگوں کی معلومات جمع کرنے کو لے کر دباؤ ڈالنے کے لیے کر رہے تھے۔
اگر چہ دستاویزوں پر کوئی تاریخ نہیں ہے، لیکن اس میں جون 2025 میں ایبی کی جانب سےحکومت سے بشنوئی گینگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی درخواست کا ذکر ہےبشنوئی اس وقت گجرات کی سابرمتی جیل میں بند ہے۔ اسے 2015 میں گرفتار کیا گیا تھا
اطلاعات کے مطابق، کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی بھی اس سال کے پہلے نصف میں ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں دی وائر کے ان پٹ کے ساتھ

ٹیگ: بشنوئی گینگبھارت کینیڈا تنازعسفارتی کشیدگیسکیورٹی الزام

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

SIR Muslim Voter Pressure
خبریں

ایس آئی آر: مسلم ووٹروں کو ہٹانے کا دباؤ، کلکٹر آفس میں خودکشی کروں گا: BLO کا ویڈیو وائرل

16 جنوری
Bihar Political Realignment
خبریں

بہار میں نیاکھیل: کانگریس کے چھ ممبران اسمبلی جے ڈی یو کے رابطے میں، کشواہا کے ممبروں پر BJP کی نظر

16 جنوری
Israel Iran War Fear
خبریں

ان چار ملکوں نے رکوادی جنگ، اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں کا خوف

16 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Bishnoi Gang Canada Claim

‘بشنوئی گینگ بھارت سرکار کے لیے کام کر رہا ہے’:کینیڈا پولیس کا دعویٰ

SIR Muslim Voter Pressure

ایس آئی آر: مسلم ووٹروں کو ہٹانے کا دباؤ، کلکٹر آفس میں خودکشی کروں گا: BLO کا ویڈیو وائرل

Bihar Political Realignment

بہار میں نیاکھیل: کانگریس کے چھ ممبران اسمبلی جے ڈی یو کے رابطے میں، کشواہا کے ممبروں پر BJP کی نظر

Israel Iran War Fear

ان چار ملکوں نے رکوادی جنگ، اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں کا خوف

Bishnoi Gang Canada Claim

‘بشنوئی گینگ بھارت سرکار کے لیے کام کر رہا ہے’:کینیڈا پولیس کا دعویٰ

جنوری 16, 2026
SIR Muslim Voter Pressure

ایس آئی آر: مسلم ووٹروں کو ہٹانے کا دباؤ، کلکٹر آفس میں خودکشی کروں گا: BLO کا ویڈیو وائرل

جنوری 16, 2026
Bihar Political Realignment

بہار میں نیاکھیل: کانگریس کے چھ ممبران اسمبلی جے ڈی یو کے رابطے میں، کشواہا کے ممبروں پر BJP کی نظر

جنوری 16, 2026
Israel Iran War Fear

ان چار ملکوں نے رکوادی جنگ، اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں کا خوف

جنوری 16, 2026

حالیہ خبریں

Bishnoi Gang Canada Claim

‘بشنوئی گینگ بھارت سرکار کے لیے کام کر رہا ہے’:کینیڈا پولیس کا دعویٰ

جنوری 16, 2026
SIR Muslim Voter Pressure

ایس آئی آر: مسلم ووٹروں کو ہٹانے کا دباؤ، کلکٹر آفس میں خودکشی کروں گا: BLO کا ویڈیو وائرل

جنوری 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN