اردو
हिन्दी
اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی جمعیة کا باضابطہ آفس، ایمبولینس اور مسافر خانہ قائم کرنے کا اعلان

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

*جمعیة علماء ہند ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیکر ملک گیر سطح پر خود کو متحد کرتے ہوئے اپنی آواز مضبوط کریں:مولانا محمد قاسم نوری قاسمی
نئی دہلی 20 جولائی  تکیہ کالے خاں مسجد میر درد روڈ نئی دہلی میں جمعیة علماء دہلی کے سبھی اضلاع کے ذمہ داران و نمائندگان پر مشتمل ایک اہم میٹنگ کا انعقاد 
اس موقع پر جمعیة علماء ہند مرکزی دفتر آئی ٹی او نئی دہلی سے مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی، حاجی مبشر، مولانا یاسین جہازی ،مولانا ضیاءاللہ قاسمی، ڈاکٹر ابو مسعود کے علاوہ اضلاع ایسٹ دہلی و  نورتھ ایسٹ و نورتھ و ساٶتھ دہلی ساٶتھ ویسٹ و چاندنی چوک سینٹرل دہلی و شاہدرہ و نئی دہلی و نورتھ ویسٹ و مہرولی اتم نگر کے ذمہ داران و نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی
حاضرین نے مولانا قاسم نوری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان شاءاللہ  دہلی جمعیة علماء متحرک و فعال ہوکر سبھی تقاضوں کو بخوبی انجام دےگی جمعیة علماء ہند کے اکابرین ملت بالخصوص قائد ملت مولانا محمود اسعد مدنی  صدر جمعیة علماء ہند کی ہدایات کے مطابق جمعیة علماء دہلی مضبوط و مستحکم ہوکر جملہ خدمات انجام دے گی
مولانا قاسم نوری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ دہلی میں ان شاءاللہ جمعیة علماء صوبہ دہلی کا باضابطہ ایک صوبائی آفس و ایمبولینس اور مسافر خانہ کا قیام عمل میں لایا جائیگا یہ ہمارا عزم ہے آپ سبھی حضرات ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھکر حصہ لیں
  مجلس کی صدارت دہلی جمعیة علماء کے نائب صدر مولانا خلیل احمد قاسمی نے کی جبکہ مجلس کے سرپرست جامعہ شمس العلوم شاہدرہ کے شیخ الحدیث مولانا مرتضے حسن  قاسمی رہے اور نظامت کے فرائض مولانا محمد جاوید صدیقی قاسمی دہلی نے  انجام دئیے
قاری عبد السمیع جنرل سکریٹری دینی تعلیمی بورڈ جمعیة علماہند صوبہ دہلی کی تلاوت قرآن کریم و مولانا محمد فیاض جامعہ رحمیہ مہدیان کی نعت پاک سے مجلس کا آغاز ہوا حاجی مبشر نے آن لائن ممبر سازی کی ٹریننگ دی جبکہ مولانا یاسین جہازی نے ممبرسازی و انتخابی اصول ضوابط پر روشنی ڈالی مولانا ضیاءاللہ قاسمی نے جمعیة کی روشن تاریخ و خدمات کا  تفصیل  سے تذکرہ کیا
قاری احرار الحق جوھر قاسمی نے ساتھیوں سے ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے و محنت کرنے کی اپیل جاری کی اس موقع پر دہلی کے الگ الگ اضلاع سے آئے مہمانان و ذمہ داران اور نمائندگان نے اظہار خیال کے دوران عزم کیا کہ اپنے اکابرین کی آواز سے آواز ملاکر ہم سب چلیں گے اور جماعت کے تقاضوں کو انجام دیں گے 
مجلس کے اہتمام میں قاری عبد السمیع مولانا قاسم نوری قاسمی حاجی اسعد میاں و رفیق میاں کا خاص رول رہا مجلس کا اختتام مولانا مرتضے قاسمی کی دعاء پر ہوا (سورس:پریس ریلیز)

ٹیگ: ambulanceDelhi Jamiat، mahmood madaniestablish l officepassenger house

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN