اردو
हिन्दी
جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دارالعلوم دیوبند اور بڑی مسجد (مسجد رشید) کا بھی سروے کرانے کا مطالبہ

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
252
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند: (سمیر چودھری)
ہندوتووادی  انتہاء پسند  خاتون کارکن سادھوی پراچی نے دارالعلوم دیوبند کولےکر اشتعال انگیز بیان دیا  دارالعلوم دیوبند اور یہاں کی مسجد رشید  (بڑی مسجد) کی کھدائی اور سروے کرنے کامطالبہ کیاہے۔ قابل ذکر ہے اس وقت ملک میں مسلم عبادت گاہوں اور مذہبی مقامات کا سروے کرانے کے مطالبہ کا طوفان آیا ہوا ہے   دائیں بازو کے انتہا پسند لیڈران مسلسل معروف اور غیر معروف عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے میں لگے ہیں، یوپی کے سنبھل کے بعد اس قسم کے واقعات نے مزید شدت اختیار کرلی ہے  

جمعیۃ علما ءہند کی عرضی پر اس معاملہ کی سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ آئندہ 12 دسمبر کو سماعت کرے گی،اسی کڑی میں اپنے اشتعال انگیز بیانات کے لئے مشہور سادھوی پراچی نے ایک قدم آگے بڑھ کر  دارالعلوم دیوبند اور یہاں کی بڑی مسجد ( مسجد رشید )کا سروے اور کھدائی کرنے کامطالبہ کیا  اور دعویٰ کیا ہےکہ اگر ان کی کھدائی کی جائے تو یہاں بھی مندر نکلے گا۔سادھوی نے یہ بیان دیوبند پہنچ کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بھارت میں مندروں کو گرا کر بنائی گئی مساجد کو واپس لیا جائے۔ انہوں نے’ ایودھیا اب ہماری ہے، کاشی اور متھرا کی باری ہے‘ کا نعرہ بھی لگایا۔انہوں نے کہاکہ دارالعلوم دیوبند اور اور وہاں کی بڑی مسجد (رشید) کا سروے کرکے کھدائی کی جائے تو یہاں بھی ایک مندر نکلے گا۔ سروے ہو رہا ہے، تما م جگہوں پر سروے ایک ساتھ ہونا چاہیے۔ سادھوی پراچی کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ حالانکہ اس پر دارالعلوم انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کا کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

19 جون
خبریں

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

19 جون
خبریں

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

19 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

اسرائیل نے جو بویا وہی کاٹ رہا ہے:
دوٹوک:قاسم سید

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

حالیہ خبریں

اسرائیل تھک گیا،اب ٹرمپ سے امید اگلے24-48 گھنٹوں میں ایران پر حملوں میں شمولیت پر فیصلے کی توقع!

جون 19, 2025

ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر غلط:ٹرمپ،اسرائیل کمزور ہوگیا:,خامنہ ای 

جون 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN