اردو
हिन्दी
فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دوحہ: اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کا وفد محفوظ رہاموت کے دعوے بے بنیاد: رپورٹ

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Hamas delegation safe in Doha after Israeli airstrike.
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حماس کے دو ذرائع نے روئٹرز کو بتایا ہے کہ دوحہ میں فائر بندی مذاکرات کے لیے موجود حماس کا وفد اسرائیلی حملے میں محفوظ رہا۔ البتہ خلیل الحیا کا صاحبزادے حمام اور ان کے ایک ساتھی کی موت ہوگئی جبکہ محافظوں کا بھی پتہ نہیں کل رہا ہے قطری ذرائع ابلاغ نے بھی تصدیق کی کہ دارالحکومت دوحہ میں حماس کے وفد کو نشانہ بنانے کی اسرائیلی کوشش ناکام رہی۔

اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم نے لکھا کہ حماس کے رہنما خالد مشعل اس اجلاس میں موجود نہیں تھے اور انھیں ہدف نہیں بنایا گیا
ادھر اسرائیلی فوج نے با ضابطہ طور پر اعلان کیا کہ اس نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا ہے، جن میں نمایاں طور پر حماس کے غزہ کے سربراہ خلیل الحیہ شامل ہیں۔ اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق فوج اور شاباک نے فضائیہ کے ذریعے انتہائی درستی کے ساتھ یہ حملہ کیا۔اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "حماس کی وہ قیادت نشانہ بنی ہے جو کئی برسوں سے حماس کی سرگرمیوں کی براہِ راست قیادت کر رہی تھی، اور جو 7 اکتوبر کے قتل عام اور اسرائیل کے خلاف جنگ کی ذمہ داری اٹھاتی ہے۔”

دوسری جانب قطر جو حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کر رہا ہے، اس نے اس اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی اور اسے "بزدلانہ اقدام” قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی کہا۔
قطری وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا "یہ مجرمانہ حملہ تمام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے اور قطری شہریوں اور قطر میں مقیم افراد کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ سیکیورٹی اداروں، سول ڈیفنس اور دیگر متعلقہ حکام نے فوری طور پر واقعے سے نمٹنے، اس کے اثرات محدود کرنے اور شہریوں و اردگرد کے علاقوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔”

ٹیگ: airstrikeDohaHamasHamas DelegationIsraelQatarاسرائیلحماسدوحہفضائی حملہقطر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition
خبریں

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

11 فروری
Vande Mataram Mandatory Govt Order
خبریں

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

11 فروری
Shafiqur Rahman Jamaat Journey
خبریں

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

11 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

حالیہ خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN