اردو
हिन्दी
مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

توہینِ اسلام پر سابق سری لنکن صدر کے قریبی ساتھی اور متنازع راہب کو نو ماہ کی جیل

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک سخت گیر راہب گلاگوداتے گننسرا کو اسلام کی تضحیک اور مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انھیں سابق سری لنکن صدر گوٹابیا راجاپکشے کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔2016 میں دیے گئے متنازع بیان پر گننسرا کو جمعرات کے روز سزا سنائی گئی۔اشتعال انگیزی اور توہین عدالت پر گننسرا کو چھ سال قید کی سزا ہوئی تھی مگر انھیں 2019 میں صدارتی معافی مل گئی تھی۔ لیکن اس بار انھیں کولمبو کی مجسٹریٹ عدالت نے نو ماہ قید کی سزا سنائی اور جیل بھیج دیا۔گلاگوداتے گننسرا پر 1500 سری لنکن روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں انھیں مزید ایک ماہ جیل میں رہنا پڑے گا۔سری لنکا میں بدھ مت کے راہبوں کو بہت کم سزائیں سنائی جاتی ہیں۔ لیکن گننسرا کو دوسری بار قید کی سزا ہوئی ہے۔ ان پر مسلسل یہ الزام لگتا ہے کہ وہ لوگوں کو مسلم مخالف تشدد پر اکساتے ہیںجمعرات کو انھیں سزا سناتے ہوئے عدالت نے کہا کہ سری لنکا میں کوئی شخص چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو، آئین اسے اپنے مذہب پر عمل کرنے کی مکمل آزادی دیتا ہے۔
گننسرا نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ لیکن عدالت نے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔گننسرا سابق صدر راجاپکشے کے قابل اعتماد ساتھی رہے ہیں۔راجاپکشے کی حکومت کے خاتمے کے بعد گننسرا کو گذشتہ سال مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر سے متعلق ایک مقدمے میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ لیکن اس وقت انھیں ضمانت مل گئی۔2018 میں بھی گننسرا کو توہین عدالت اور سیاسی مسائل پر کارٹون بنانے والے کارٹونسٹ کی اہلیہ کو دھمکیاں دینے کے جرم میں چھ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔خیال کیا جاتا ہے کہ کارٹونسٹ اس کے بعد غائب ہوگئے تھے۔
تاہم انھوں نے صرف نو ماہ کی سزا پوری کی کیونکہ اس وقت کے صدر میتھری پالا سری سینا نے انھیں صدارتی معافی دے دی تھی۔

ٹیگ: islamislamicSri Lankasri lankan monk

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Singh Statement on Khamenei Death News
خبریں

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

16 مارچ
Iran Trump Strait of Hormuz News
خبریں

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

16 مارچ
UN Islamophobia Report News
خبریں

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

16 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

UN Islamophobia Report News

اسلاموفوبیا: مہذب دنیا میں مسلمانوں سے مذہب کی بنیاد پر ناروا سلوک، دیوار سے لگانے پالیسیاں بن رہی ہیں: اقوام متحدہ

Assam CM Miya Statement News

تیور برقرار“ ہم 70 لاکھ لوگوں (میا )کو نہیں نکال سکتے، ان کے جانے کے لیے حالات پیدا کریں گے، ”سی ایم اسام

حالیہ خبریں

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026
Iran Trump Strait of Hormuz News

آبنائے ہرمز: ایران نے ٹرمپ کا ٹیٹوا پکڑ لیا، پرانے اتحادیوں نے اکیلا چھوڑ دیا، بوکھلا کر دی یہ دھمکی

مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN