اردو
हिन्दी
فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے ایک ہی گھر کے سات بچوں سمیت 25 افراد جان سے گئے

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی بمباری سے غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں کم از کم 25 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے یہ بمباری جبالیہ و دیگر علاقوں میں کی ہے۔ طبی اہلکاروں کے مطابق جبالیہ میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد ایک اسرائیلی بمباری کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ایک ہی گھرانے کے قتل کیے گئے ان 10 فلسطینیوں میں 7 بچے تھے۔ اس امر کی تصدیق غزہ میں شہری دفاع کے ادارے نے بھی کر دی ہے۔ شہری دفاع کے ادارے کے مطابق یہ بمباری جبالیہ کے علاقے النازلہ میں کی گئی جو جبالیہ کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔
غزہ کی شہری دفاع کی علاقے میں کام کرنے والی ٹیم کے ترجمان محمد باسل کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری کا ہدف ایک گھر کو بنایا گیا۔ جہاں سات بچوں سمیت دس شہید ہو گئے۔ سات بچوں میں سے سب سے بڑی عمر کا بچہ 6 سال کا تھا۔ ترجمان کے مطابق اسرائیلی بمباری سے 15 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کا یہ سلسلہ اب 15 ماہ مکمل کرنے والا ہے۔ اگرچہ غزہ میں جنگ بندی کرانے والے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ امریکہ کی طرف سے بھی جنگ بندی کے بارے میں دیے گئے بیانات میں پر امیدی ظاہر کی جاتی ہے۔
ل

یکن جس طرح جنگ بندی کی کوششوں کے کے ان اعلانات کے ساتھ ساتھ امریکہ کی طرف سے سلامتی کونسل میں جنگ بندی قراردادوں کو ویٹو کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی میں تعطل نہیں اسی طرح اسرائیل بھی مذاکرات میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ غزہ پر بمباری بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب تک اسرائیلی فوج نے جنگ بندی مذاکرات کے اسی شور کے بیچوں بیچ45206 سے زائد فلسطینی قتل کر لیے ہیں۔ ان قتل کیے گئے فلسطینیوں میں 70 فیصد کے لگ بھگ بچے اور خواتین ہیں۔

ٹیگ: 'غزہ، امریکہ، اسرائیلGazaIsraelwomen

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Islamophobia School Separate Function Issue
خبریں

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

12 فروری
Bangladesh Referendum Possible Changes Overview
خبریں

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

12 فروری
Bangladesh Poll Two Rahmans Faceoff
خبریں

بنگلہ دیش میں پولنگ جاری، دو رحمان مد مدمقابل، کون بنے گا پی ایم؟

12 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

Bangladesh Referendum Possible Changes Overview

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

Bangladesh Poll Two Rahmans Faceoff

بنگلہ دیش میں پولنگ جاری، دو رحمان مد مدمقابل، کون بنے گا پی ایم؟

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Islamophobia School Separate Function Issue

اسلاموفوبیا: ایک ممتاز نجی اسکول میں مسلم اور غیر مسلم اسٹوڈنٹس کے علیحدہ سالانہ فنکشن، یہ ہوکیا رہا ہے؟

فروری 12, 2026
Bangladesh Referendum Possible Changes Overview

بنگلہ دیشی ریفرینڈم کے حق میں گیے تو کیا کیا بدلے گا؟ مختصر جائزہ

فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN