اردو
हिन्दी
اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیرس کا غزہ جنگ ختم کرانے اور ٹرمپ کا ‘سنہری دور’ کا وعدہ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
422
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ میں دونوں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس اپنے اختتامی جلسوں میں ووٹرز کو راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ کل یعنی منگل کے روز انتخاب ہو گا اور دونوں رہنما کئی سوئنگ ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ٹرمپ نے معیشت کے حوالے سے بھی بائیڈن اور کملا ہیرس کی انتظامیہ پر تنقید کی اور کہا کہ یہ لوگ افراط زر اور دیگر معاشی مسائل سے نمٹنے پر ناکام رہے
امریکی صدارتی انتخابات کے حتمی فیصلے میں اب صرف ایک دن کا وقت بچا ہے، جس کے آخری مرحلے کی مہم کے دوران ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے مشرقی ساحل کی تین بڑی سوئنگ ریاستوں میں ریلیاں کیں اور رائے دہندگان کو اپنی جانب مائل کرنے کے لیے نئے وعدے بھی کیے۔ٹرمپ کی حریف ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس نے اتوار کا دن سخت مقابلے والی ریاست مشیگن میں گزارا۔

••غزہ جنگ ختم کرانے کا وعدہ
کملا ہیرس نے ایسٹ لانسنگ میں مشیگن اسٹیٹ یونیورسٹی میں اپنی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے میرے پاس جو بھی قوت ہو گی، اس سے ہر ممکن کوشش کروں گی۔”
واضح رہے کہ ریاست مشیگن امریکہ کی عرب امریکی آبادی کا سب سے بڑا مسکن ہے اور کملا ہیرس نے دانستہ طور پر یہ پیغام دیا ہے، تاکہ عرب امریکی انہیں ووٹ دیں۔عرب امریکی روایتی طور پر ڈیموکریٹک پارٹی کو ووٹ دیتے رہے ہیں، تاہم غزہ جنگ کی وجہ سے وہ کافی نالاں ہیں اور اس سے قبل مشیگن کے عرب امریکیوں نے غزہ جنگ کے ختم نہ ہونے کی صورت میں ووٹ نہ ڈالنے کی بھی دھمکی دی تھی۔اس سے قبل انہوں نے اپنے دن کی مہم کا آغاز ایک تاریخی بلیک چرچ سے کیا اور کہا، "صرف دو دنوں میں ہمارے پاس آنے والی نسلوں کے لیے اپنی قوم کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی طاقت ہے۔”
ان کا مزید کہنا تھا، "ہمیں عمل کرنا چاہیے۔ صرف دعا کرنا کافی نہیں ہے؛ صرف باتیں کرنا کافی نہیں ہے۔ ہمیں ان منصوبوں پر عمل کرنا چاہیے جو اس (خدا) نے ہمارے لیے رکھے ہیں، اور ہمیں اپنے کاموں کے ذریعے، اپنے روزمرہ کے انتخاب میں، اپنی برادریوں کے لیے خدمات میں، اپنی جمہوریت میں انہیں حقیقی بنانا چاہیے۔
••ٹرمپ کا نئے سنہری دور کا وعدہ
ادھر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو عرب اکثریتی شہر ڈیئربورن میں انتخابی مہم چلائی تھی اور وہاں پر انہوں نے مشرق وسطیٰ میں تنازعہ سے نمٹنے میں ناکامی پر ڈیموکریٹک حریف پر شدید نکتہ چینی کی اور اسرائیل کے لیے مالی مدد کا وعدہ کیا۔اتوار کے روز پنسلوینیا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ "ڈیموکریٹک پارٹی کہلانے والی کرپٹ مشین” کے خلاف لڑ رہے ہیں اور منتخب ہونے پر بڑی تبدیلیاں کریں گے۔

ٹیگ: Gazagolden agetrumpwar

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN