اردو
हिन्दी
اپریل 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایک اور سنبھل؟فتح پور مقبرے کی محکمہ آثار قدیمہ سے تحقیقات کا ہندوتووادیوں مطالبہ،  عدالت جانے کی  بھی تیاری!

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ابو نگر، ایسا لگتا ہے کہ  فرقہ پرست عناصر کو  اپنی سیاسی دکان چمکانے کے لیے ایک اور سنبھل کی تلاش ہے اور انہیں فتح پور کے مقبرے میں امید کی کرن نظر آرہی ہے خبر کے مطابق فتح پور میں  نواب عبد الصمد کے مقبرے  پر  ہندوتووادیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد ہندو فریق نے اب محکمہ آثار قدیمہ سے سائنسی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ کاربن ڈیٹنگ اور دیگر جدید تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے ایک سروے کرایا جائے  جس میں یہ ثابت کیا جائے  کہ اصل ڈھانچہ کتنا پرانا ہے اور اسے کس دور میں بنایا گیا تھا۔ ہندو فریق کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ نے اس سمت میں پہل نہیں کی تو وہ عدالت سے رجوع کریں گے اور زمین ملکیت کے لیے درخواست دائر کریں گے۔وی ایچ پی کے صوبائی نائب صدر وریندر پانڈے نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ اس وقت کی حکومتوں نے خوشامد کی سیاست کے تحت انتظامیہ پر دباؤ ڈالا اور مندر کو کھٹونی میں مقبرے کے طور پر درج کرایا۔ ان کے مطابق مبینہ  متنازعہ مقام کا اصل مندر تقریباً 400 سال پرانا ہے۔ ساتھ ہی مندر کے باہر چبوترے پر بنائے گئے مقبرے 100 سے 125 سال پرانے ہیں۔ جبکہ مندر کے اندر بنائے گئے مقبرے محض 10-20 سال پرانے ہیں۔ پانڈے نے کہا کہ اس پورے معاملے کی سچائی محکمہ آثار قدیمہ کی تحقیقات سے ہی سامنے آسکتی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ  مبینہ متولی نے زمین ہتھیانے کے لیے مندر کو مقبرے میں تبدیل کر دیا اور اسے مبینہ غلط  کاموں کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں

مقامی ہندو تنظیموں کا دعویٰ ہے ہے کہ  تاریخی حقائق کو دبانے اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک یہ سائنسی اور آثار قدیمہ سے ثابت نہیں ہو جاتا تب تک کھتونی میں مقبرے کا داخلہ درست نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ دوسری جانب انتظامیہ اس معاملے میں امن برقرار رکھنے پر مسلسل زور دے رہی ہے۔ اس وقت متنازعہ مقام کے ارد گرد سیکورٹی سخت ہے اور اہلکار اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ٹیگ: Hindutva activists،investigation،Fatehpur Tomb،Archeology Department

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN