اردو
हिन्दी
اپریل 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خوفناک:بیوی کے 17 ٹکڑے کرکے مختلف جگہ پھینک دے،شوہر گرفتار

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ ہیٹ کرا ئم
A A
0
خوفناک:بیوی کے 17 ٹکڑے کرکے مختلف جگہ پھینک دے،شوہر گرفتار
245
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھیونڈی: مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں ایک نالے سے ایک خاتون کا کٹا ہوا سر برآمد ہوا ہے۔ جس کے بعد پولیس نے خاتون کے قاتل کی تلاش شروع کردی۔ تقریباً پانچ دن بعد اس کے شوہر کو خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ پورا واقعہ 30 اگست کا ہے۔ بھیونڈی شہر کے عیدگاہ روڈ پر نالے کے کنارے سے نامعلوم خاتون کا کٹا ہوا سر برآمد ہوا۔ پولیس کے لیے قتل کا معمہ حل کرنا ایک بڑا چیلنج تھا، کیوں کہ نہ تو قتل کی جگہ معلوم ہوسکی اور نہ ہی خاتون کی باقی لاش ملی۔ بھوئی واڑہ پولیس نے اسی دن نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا اور سر کو شناخت کے لیے اندرا گاندھی سب ڈسٹرکٹ اسپتال بھیج دیا۔


اس طرح خاتون کی شناخت ہوئی۔
معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سینئر پولیس انسپکٹر اشوک رتنا پاریکھ اور پولیس انسپکٹر پرمود کمبھار نے ڈپٹی کمشنر آف پولیس اور اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کی قیادت میں دو خصوصی تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دیں۔ ادھر نوی بستی کی رہائشی خاتون حنیفہ خان نے اپنی بیٹی پروین عرف مسکان محمد طحہٰ انصاری کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔ اس نے بتایا کہ بیٹی کا فون دو دن سے بند ہے اور داماد بھی جواب نہیں دے رہا۔ پولیس نے کھاڑی سے ملنے والی خاتون کے سر کی تصویر دکھائی تو ماں نے اسے مسکان کے نام سے پہچانا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر شوہر طحہٰ انصاری کو حراست میں لے لیا۔ سخت پوچھ

گچھ پر اس نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنی بیوی کا سر قلم کر کے قتل کیا تھا۔
ڈی سی پی نے کہا کہ تحقیقات کے دوران، پولیس نے متاثرہ کے شوہر محمد طحہ انصاری (27) کا سراغ لگانے کے لیے تکنیکی معلومات سمیت کئی ذرائع کا استعمال کیا، جسے بعد میں اپنی بیوی کے قتل کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس حراست میں ملزم محمد طحہ انصاری کے انکشافات نے سب کو حیران کر دیا۔


بیوی کی لاش کے 17 ٹکڑے: تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم شوہر طحہٰ نے اپنی بیوی مسکان کو قتل کر کے اس کے کئی ٹکڑے کر دیے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ ٹکڑے بھیونڈی کے مختلف مقامات پر پھینکے گئے تھے۔ پولیس اب ان ٹکڑوں کی تلاش میں ہے۔ابھی معاملہ زیر تفتیش ہے قتل کی وجہ کا پتہ چلایا جارہا ہےـ

ٹیگ: bhadorihate crime newshusbandk!llMaharashtrawife

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Muzaffarnagar House Jihad Controversy
ہیٹ کرا ئم

مظفر نگر: ہندوتوا گروپ نے مسلم فیملی کے گھر خریدنے کی مخالفت کی اس کو”ہاؤس جہاد‘‘ کا نام دیا

01 مارچ
Missing Persons Capital Alert
ہیٹ کرا ئم

راجدھانی یا لاپتہ گنج! صرف 36دنوں میں 2,884 افرادلاپتہ، آپ الرٹ رہیں

06 فروری
Delhi Riots Charge Sheet
ہیٹ کرا ئم

دہلی فساد 2020:چھ سال بعد سی بی آئی چارج شیٹ، مگر قتل کا الزام غائب

06 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

مارچ 30, 2026
Mohammed Zubair X Block News

فیکٹ چیکر محمد زبیر کی رام نومی پر تشدد سے متعلق پوسٹس کو X نے سرکار کے حکم پر بلاک کردیا

مارچ 31, 2026
Iran US War News

کیا بازی پلٹ رہی ہے؟امریکہ کے لئے ایران جنگ کا خوفناک ترین دن،وہ ہوا جو سوچا بی نہیں تھا

Iran US Tensions Analysis

ایران نے امریکہ کا غرور اورسپر پاور ہونے کا بھرم توڑ دیا؟

Iran US Aircraft News

ایران نے ایک اور امریکی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بھی پکڑلیا, وائٹ ہاؤس ۔ نےتصدیق کردی

Delhi Riots Acquittal News

دہلی فسادات :9 افراد باعزت بری, جمعیت کی کوششیں رنگ لائیں

Iran US War News

کیا بازی پلٹ رہی ہے؟امریکہ کے لئے ایران جنگ کا خوفناک ترین دن،وہ ہوا جو سوچا بی نہیں تھا

اپریل 4, 2026
Iran US Tensions Analysis

ایران نے امریکہ کا غرور اورسپر پاور ہونے کا بھرم توڑ دیا؟

اپریل 4, 2026
Iran US Aircraft News

ایران نے ایک اور امریکی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بھی پکڑلیا, وائٹ ہاؤس ۔ نےتصدیق کردی

اپریل 3, 2026
Delhi Riots Acquittal News

دہلی فسادات :9 افراد باعزت بری, جمعیت کی کوششیں رنگ لائیں

اپریل 3, 2026

حالیہ خبریں

Iran US War News

کیا بازی پلٹ رہی ہے؟امریکہ کے لئے ایران جنگ کا خوفناک ترین دن،وہ ہوا جو سوچا بی نہیں تھا

اپریل 4, 2026
Iran US Tensions Analysis

ایران نے امریکہ کا غرور اورسپر پاور ہونے کا بھرم توڑ دیا؟

اپریل 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN