اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اگر حکومت نہیں مانی تو یوپی میں بھی ہرائیں گے: راکیش ٹکیت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ملک میں دوبارہ لگ جائے لاک ڈاؤن تب بھی نہیں ختم ہوگا آندولن: راکیش ٹکیت

(فائل فوٹو)

31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
پچھلے کئی مہینوں سے دہلی کی سرحدوں پر آندلن کررہے کسان تنظیموں نے پانچ ریاستوں کے انتخابات سے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ بی جے پی کو ہرانے کے لیے لوگوں سے اپیل کریں گے اور مرکز کی اصلیت لوگوں کو بتائیں گے۔ اب مغربی بنگال میں بی جے پی کی ہار کے بعد سنیکت کسان مورچہ نے انتباہ دیا ہے کہ اگر سرکار نہیں مانی تو یوپی میں ہرائیں گے۔ بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر رکیش ٹکیت نے کہاکہ اس کے لیے گاؤں -گاؤں جا کر لوگوں سے ملاقات کریں گے۔
اتر پردیش میں آئندہ سال کی شروعات میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس دوران بی جے پی کو سخت ٹکر دینے کے لیے کسان تنظیموں نے کمر کس لی ہیں۔ تنظیموں کا کہنا ہے کہ بنگال میں ممتا بنرجی کی جیت میں ان کا اہم رول تھا۔ ان کی اپیل پر ہی وہاں کے عوام نے بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھا ہے۔ کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ بی جے پی غریب اور کسان مخالف ہے۔ ان کہنا ہے کہ وہ پانچ مہینے سے دھرنے پر بیٹھے ہیں لیکن سرکار ان کی بات نہیں سن رہی ہے۔
بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت نے کہا کہمغربی بنگال کی شکست کے ساتھ ، حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ کسان تنظیمیں حکومت سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں ، حکومت کو تینوں زرعی قوانین کو تاخیر کے بغیر منسوخ کرنا چاہئے۔ اس کے ساتھ ہی کم از کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) پر خریداری کی ضمانت کے لئے ایک نئے قانون کا اعلان کیا جانا چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
Iran Israel Strikes Damage
خبریں

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

11 مارچ
تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،
خبریں

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

11 مارچ
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN