اردو
हिन्दी
اپریل 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران نے ایک اور امریکی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بھی پکڑلیا, وائٹ ہاؤس ۔ نےتصدیق کردی

41 سیکنڈز پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Iran US Aircraft News
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

••ایران کے اسرائیل اور خیلجی ممالک پر تباہ کن حملے،
••حبشاں گیس پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی، آپریشن معطل،
••کویت کی آئل ریفائنری کو نقصان، •••امریکہ نے جنگ کے بیچ اپنے اعلیٰ جنرل سے استعفی لے لیا

 ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جمعے کے روز (آج) ایک اور امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے مار گرایا، جس کے بعد اس طیارے کی مختلف تصاویر جاری کی گئی ہیں اسی کے ساتھ امریکی پائلٹ کو پکڑنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ جس پر وائٹ ہاؤس نے میر لگادی
ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اطلاعات ہیں کہ ایران کی مسلح افواج نے ایک امریکی پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے، جو مبینہ طور پر ایرانی فضائی حدود میں گرائے گئے لڑاکا طیارے سے ایجیکٹ ہونے کے بعد زمین پر اترا تھا
کہگیلویہ و بویر احمد میں موجود ایرانی خبر رساں ادارے کے نمائندے نے بتایا کہ پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی ایف 35 طیارہ گرائے جانے کے بعد پائلٹ نے پیرا شوٹ کے ذریعے ایران کے اندر لینڈنگ کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کو شبہ تھا کہ پائلٹ زندہ ہے، جس کے بعد اسے نکالنے کے لیے ایک ریسکیو آپریشن کی کوشش بھی کی گئی۔ تاہم بعض اطلاعات کے مطابق پائلٹ ممکنہ طور پر ایرانی فورسز کی تحویل میں آ چکا ہے۔ایرانی حکام نے اس حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں جاری کرنے کا عندیہ دیا ہے، وائٹ ہاؤس نے اس کی تصدیق کردی

ٹیگ: iran newsIran US Aircraft Newsiran vs israel newsUS Aircraft news

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Delhi Riots Acquittal News
خبریں

دہلی فسادات :9 افراد باعزت بری, جمعیت کی کوششیں رنگ لائیں

03 اپریل
LPG Crisis Workers Crowd News
خبریں

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

31 مارچ
Chechen Forces Iran War News
خبریں

چیچن فوجی یونٹس امریکہ کے خلاف ایران میں لڑنے کے لیے تیار: رپورٹس

31 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

مارچ 30, 2026
Mohammed Zubair X Block News

فیکٹ چیکر محمد زبیر کی رام نومی پر تشدد سے متعلق پوسٹس کو X نے سرکار کے حکم پر بلاک کردیا

مارچ 31, 2026
Iran US Aircraft News

ایران نے ایک اور امریکی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بھی پکڑلیا, وائٹ ہاؤس ۔ نےتصدیق کردی

Delhi Riots Acquittal News

دہلی فسادات :9 افراد باعزت بری, جمعیت کی کوششیں رنگ لائیں

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

Chechen Forces Iran War News

چیچن فوجی یونٹس امریکہ کے خلاف ایران میں لڑنے کے لیے تیار: رپورٹس

Iran US Aircraft News

ایران نے ایک اور امریکی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بھی پکڑلیا, وائٹ ہاؤس ۔ نےتصدیق کردی

اپریل 3, 2026
Delhi Riots Acquittal News

دہلی فسادات :9 افراد باعزت بری, جمعیت کی کوششیں رنگ لائیں

اپریل 3, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Chechen Forces Iran War News

چیچن فوجی یونٹس امریکہ کے خلاف ایران میں لڑنے کے لیے تیار: رپورٹس

مارچ 31, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Aircraft News

ایران نے ایک اور امریکی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بھی پکڑلیا, وائٹ ہاؤس ۔ نےتصدیق کردی

اپریل 3, 2026
Delhi Riots Acquittal News

دہلی فسادات :9 افراد باعزت بری, جمعیت کی کوششیں رنگ لائیں

اپریل 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN