اردو
हिन्दी
فروری 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران میں رات بھر سرکار مخالف مظاہرے، ڈیجیٹل بلیک آؤٹ،45 ہلاک

2 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایران سرکار مخالف مظاہرے
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران میں حکومت مخالف تحریک شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور اس نے آپ ملک کے سو سے زائد شہروں و قصبات کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے ،ایک خبر کے مطابق کئی شہریوں میں رات بھر مظاہرے ہوئے
گزشتہ 12 روز سے جاری مظاہروں کے درمیان حکومت نے انٹرنیٹ اور فون سروس بند کر دی ہے۔ 2000 سے زائد گرفتاریوں اور درجنوں ہلاکتوں کے بعد یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا حکومت جبر کے بارے میں حقیقت کو چھپا رہی ہے۔ تہران سے مغربی صوبوں تک پھیلا یہ ‘ڈیجیٹل بلیک آؤٹ’ محض ایک تکنیکی اقدام نہیں ہے بلکہ اسے حکومت کی بے چینی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔حالات اس وقت بدلے جب معاشی نعروں کی بجائے سیاسی نعرے سنائی دینے لگے، اقتدار کی تبدیلی، آزادی اور آمریت کے خلاف کھلی آوازیں اٹھنے لگیں۔
مغربی میڈیا اسے بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے جبکہ ایران کے چیف جسٹس اور سپریم لیڈر خامنہ سی نے مظاہروں کو سختی سے کچلنے کی ہدایت دی ہے اسی دوران میڈیا کے دعوے کے مطابق اب تک کئی درجن مظاہرین کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ـ مظاہروں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
بی بی سی فارسی کے مطابق، جمعرات کو ایران کے کرد علاقے کے چاروں صوبوں: کردستان، مغربی آذربائیجان، کرمانشاہ اور ایلام کے 50 سے زیادہ چھوٹے اور بڑے شہروں میں بازار اور دکانیں بند تھیں۔ اسے ایران میں جاری ملک گیر احتجاج کے ساتھ یکجہتی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے شہریوں کو ایران کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ایڈوائزری جاری کی ہے۔برطانوی ارب پتی اور کاروباری شخصیت رچرڈ برانسن نے گزشتہ چند دنوں سے ایران میں پھیلنے والی "عوامی مظاہروں کی لہر” پر عالمی توجہ کی اپیل کی ہے۔8 جنوری بروز جمعرات کرمانشاہ کے گولہ بلیوارڈ پر مظاہرین کو گرفتار کرنے والی سادہ لباس فورسز کی تصاویر سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہیں۔ان تصاویر میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی جا سکتی ہیں۔

ایران سرکار مخالف مظاہرے

ایران میں آج مظاہروں کا بارہواں دن ہے۔ یہ مظاہرے تہران میں تجارتی ہڑتال سے شروع ہوئے اور تیزی سے دوسرے شہروں میں پھیل گئے۔ایران میں ملک گیر مظاہروں کے ردعمل میں جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈیفول نے مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت کی۔انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، "ایران کے عوام کئی دنوں سے سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔ انہیں پرامن طریقے سے اپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق ہے۔ اس لیے میں پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے بے تحاشا استعمال کی مذمت کرتا ہوں”۔
جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کے آبادان سے بی بی سی فارسی کی حاصل کردہ تصاویر میں مظاہرین کی ایک بڑی تعداد کو غروب آفتاب کے وقت دکھایا گیا ہے۔ملک کے کئی حصوں میں انٹرنیٹ خدمات یا تو درہم برہم ہیں یا سست رفتاری کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
دریں جلاوطن شہزادہ رضا پہلوی کی سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو کو لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔ اس نے لوگوں سے سڑکوں پر نکلنے اور متحد ہونے کی اپیل کی۔ یہ 2022 کے احتجاج سے ایک اہم فرق ہے، جہاں سماجی اصلاحات پر توجہ دی گئی تھی۔ اب حکومت کی تبدیلی کی کھلم کھلا بات ہو رہی ہے جس سے حکومتی خدشات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ ان سب کو لے کر ایران امریکہ ایک دوسرے کو دھمکی دے رہے ہیں اور شدید کشیدگی پیدا ہوگئی ہے ـ

ٹیگ: Anti GovernmentDeathsDigital BlackoutIran Protestsmiddle East newsایران بحرانایران مظاہرےڈیجیٹل بلیک آؤٹسرکار مخالف احتجاجہلاکتیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Modi Israel Speech Boycott Plan
خبریں

گھریلو سیاست. متنازع دورہ !اسرائیلی اپوزیشن پارلمنٹ میں مودی کی تقریر کا بائیکاٹ کا منصوبہ کیوں بنارہی ہے؟

25 فروری
Honesty Ashraf Jewelry Return Story
خبریں

ایمانداری زندہ ہے: اشرف نے کباڑ میں خریدی الماری سے ملے 10 لاکھ کے زیورات جوڑے کو واپس کر دیے ۔

25 فروری
Lucknow University Student Notice Controversy
خبریں

لکھنو یونیورسٹی :نمازیوں کی ڈھال بنے دس ہندو طلبا کو نوٹس، ہنومان چالیسہ پڑھنے والوں پر کوئی کارروائی نہیں

25 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Modi Israel Speech Boycott Plan

گھریلو سیاست. متنازع دورہ !اسرائیلی اپوزیشن پارلمنٹ میں مودی کی تقریر کا بائیکاٹ کا منصوبہ کیوں بنارہی ہے؟

Honesty Ashraf Jewelry Return Story

ایمانداری زندہ ہے: اشرف نے کباڑ میں خریدی الماری سے ملے 10 لاکھ کے زیورات جوڑے کو واپس کر دیے ۔

Lucknow University Student Notice Controversy

لکھنو یونیورسٹی :نمازیوں کی ڈھال بنے دس ہندو طلبا کو نوٹس، ہنومان چالیسہ پڑھنے والوں پر کوئی کارروائی نہیں

Modi Israel Visit Timing Questions

پارلیمانی کمیٹی نے پی ایم مودی کے اسرائیل دورے کی ٹائمنگ پر سوال اٹھاظے، امریکی دباؤ کا الزام

فروری 24, 2026

حالیہ خبریں

Modi Israel Speech Boycott Plan

گھریلو سیاست. متنازع دورہ !اسرائیلی اپوزیشن پارلمنٹ میں مودی کی تقریر کا بائیکاٹ کا منصوبہ کیوں بنارہی ہے؟

فروری 25, 2026
Honesty Ashraf Jewelry Return Story

ایمانداری زندہ ہے: اشرف نے کباڑ میں خریدی الماری سے ملے 10 لاکھ کے زیورات جوڑے کو واپس کر دیے ۔

فروری 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN