اردو
हिन्दी
مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیلی فوج کو گولہ باروداور پرزوں کے بحران کا سامنا –ذرائع کا انکشاف،یہ ہے وجہ

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Israeli army ammunition and spare parts shortage
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ کی جنگ اپنے تیسرے سال میں داخل ہونے کو ہے، اس دوران اسرائیلی فوج کو گولہ بارود اور پرزہ جات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اس کے نتیجے میں فوج کی طویل مدتی جنگی صلاحیت پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اسرائیلی اخبار "اسرائیل ہیوم” کے مطابق یہ صورت حال بین الاقوامی اسلحہ برآمداتی پابندیوں اور مقامی پیداوار کی سست رفتاری کا نتیجہ ہے۔
اخبار نے بتایا کہ یہ معاملہ اسرائیل کے قومی سلامتی کے حساس ترین رازوں میں سے ایک ہے۔ جنگ کی طویل مدت، یورپی ممالک کی پابندیاں اور نئی پیداوار لائنوں میں تاخیر نے مختلف شعبوں میں ہتھیاروں اور پرزوں کی شدید کمی پیدا کر دی ہے، جس سے نہ صرف فوری عسکری کارروائیوں بلکہ ہنگامی منصوبوں پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ کئی یونٹ بیک وقت اس کمی سے دوچار ہیں … کچھ کو اسلحے کی کمی، کچھ کو پرزہ جات کی اور اور کچھ کو دونوں کا سامنا ہے۔اسرائیلی وزارت دفاع اور فوج اس قلت پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں، مگر اب تک کامیابی محدود رہی ہے۔ اس کے باعث موجودہ اور آئندہ لڑائیوں میں شریک یونٹ مکمل طور پر لیس نہیں ہوں گے۔ اس صورتحال کے تین بڑے اسباب بیان کیے گئے:

• دو سال سے جاری شدید جنگ میں اصل منصوبے سے کہیں زیادہ مقدار میں گولہ بارود اور پرزہ جات کا استعمال۔
• مختلف ملکوں کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ و پرزہ جات کی فروخت پر پابندیاں۔
• متبادل پیداوار لائنیں قائم کرنے میں طویل وقت لگنا۔

اکتوبر 2023 سے جاری جنگ اور فلسطینی ہلاکتوں کی بڑھتی تعداد کے بعد جرمنی نے جو امریکا کے بعد اسرائیل کا دوسرا بڑا اسلحہ فراہم کنندہ ہے، تل ابیب کو اسلحے کی فروخت معطل کر دی۔ جرمنی اسرائیل کو میرکافا ٹینکوں کے انجن اور گولے فراہم کرتا ہے
اس بڑھتی قلت کے جواب میں اسرائیلی وزارت دفاع نے “ذخیرہ جاتی انتظامیہ” قائم کی جبکہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ستمبر کے وسط میں "سپر اسپارٹا” تقریر میں بیرونی انحصار ختم کرنے پر زور دیا۔ تاہم اگلے دن انھوں نے وضاحت دی کہ مقصد سلامتی کے میدان میں خود انحصاری ہے، لیکن اس بیان نے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ میں ہلچل مچا دی۔اخبار کے مطابق اس بحران سے نمٹنے کی ذمے داری حکومت اور سیکیورٹی کابینہ پر ہے، لیکن نیتن یاہو نے تفصیلات کابینہ کو نہیں بتائیں۔ پارلیمانی کمیٹی کو اگرچہ معلومات دی گئیں مگر اس نے کوئی کارروائی نہیں کی، نہ نیتن یاہو یا وزیر دفاع کو طلب کیا۔

ٹیگ: AmmunitioncrisisIsraeli armySpare partsاسرائیلی فوجبحرانپرزےگولہ بارود

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

15 مارچ
Iran Policy Regional Shift News
خبریں

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

15 مارچ
Bab al-Mandeb Closure Threat News
خبریں

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

15 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

Bab al-Mandeb Closure Threat News

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

مارچ 15, 2026
Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

مارچ 15, 2026
Bab al-Mandeb Closure Threat News

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

مارچ 15, 2026
Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

مارچ 15, 2026
Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN