اردو
हिन्दी
دسمبر 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صدر جمعیت یوپی مولانا عبد الرب اعظمی کا انتقال ،ذمہ داران کا اظہارِ تعزیت

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

*صدر جمعیۃ علماء یوپی حضرت مولانا عبدالرب اعظمی کے سانحہ ارتحال پر*  *اظہار تعزیت* 
نئی دہلی ۷ دسمبر: حضرت مولانا عبدالرب اعظمی صدر جمعیۃ علماء یوپی و ناظم مدرسہ انوارالعلوم جہانا گنج طویل علالت کے بعد آج مالک حقیقی سے جاملے ۔ ان کی عمر ستر سال تھی۔ تاریخ پیدائش 11اکتوبر 1954ہے۔ دارالعلوم دیوبند سے آپ کی فراغت 1972بمطابق 1392ہجری میں ہوئی ۔ چالیس سالوں تک مدرسہ انوارالعلوم کے ناظم رہے۔بہت ہی متحرک و فعال شخصیت تھی۔ان کی وفات حسرت آیات پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی اور ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی نے گہرے رنج وملال کا اظہار کیا ہے ۔ مولانا موصوف نیک نفس و شریف الطبع بزرگ اور عالم با عمل تھے ۔مولانا مرحوم بزرگانہ شفقت، خدا پرستی اور خدا ترسی کی مثال اور اپنے اکابر ومشائخ کی پاک زندگی کا نمونہ تھے ۔جمعیۃ علماء ہند اور اس کی تحریکات سے آپ کا واسطہ اور رابطہ گوشت اور پوست جیسا تھا ۔ہر وقت آپ کی خدمات جمعیۃ علماء ہند کے لیے حاضر تھیں ۔ حضرت مولانا متین الحق اسامہ کانپوریؒ کے وصال کے بعد آپ کو  4ستمبر 2021 جمعیۃ علماء اترپردیش کا صدر منتخب کیا گیا ۔قبل ازیں جمعیۃ علماء یوپی کے مختلف عہدوں پر رہ کر قابل قدر خدمات انجام دیں ۔اس کے علاوہ مشرقی یوپی میں مدرسہ انوارالعلوم کے ذریعہ نصف صدی تک ہزاروں تشنگان علوم کو بلاواسطہ فیض پہنچایا ، آپ نے ایک کریم النفس اور مشفق استاذ کی حیثیت سے  اہل علم کی ایک کھیپ تیار کی ہے ، جو ان کے لیے صدقہ ٔ جاریہ ہے (ان شاءاللہ ) ۔ ان کی وفات اترپردیش کے لیے بالخصوص نقصان عظیم ہے ۔اس موقع پر مولانا علیہ الرحمۃ کے متعلقین ، پسماندگان و احباب بالخصوص صاحبزدگان کے ساتھ ان کے اندوہ مفارقت میں مساوی شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ باری عز اسمہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاورلواحقین کو صبر جمیل کی توفیق ارزانی فرمائے۔اس موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے سبھی احباب و متعلقین اور ارباب مدارس سے گزارش ہے کہ مولانا مرحوم کے لیے ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کا اہتمام کریں ۔

ٹیگ: express condolencesJamiat-e-UP PresidentleadersMaulana Abdul Rab Azmipasses away

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

BJP Leader Fake News Arrest
خبریں

ہندوؤں کو بھڑکانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانے پر بی جے پی لیڈر گرفتار

18 دسمبر
Giriraj Singh Hijab Controversy
خبریں

یہ اسلامی ملک ہے کیا،نوکری لوگے منھ بھی نہیں دکھاؤ گے؟ جہنم میں جائے’حجاب تنازع پر گری راج سنگھ کے بول

18 دسمبر
Ambesh Parents Murder Case
خبریں

کلیگی بیٹے امبیش نے ماں باپ کو مارڈالا، پھر لاشوں کے ٹکڑے کیے، بوری میں بھر کر ندی میں پھینک دیا

18 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
BJP Leader Fake News Arrest

ہندوؤں کو بھڑکانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانے پر بی جے پی لیڈر گرفتار

Giriraj Singh Hijab Controversy

یہ اسلامی ملک ہے کیا،نوکری لوگے منھ بھی نہیں دکھاؤ گے؟ جہنم میں جائے’حجاب تنازع پر گری راج سنگھ کے بول

Ambesh Parents Murder Case

کلیگی بیٹے امبیش نے ماں باپ کو مارڈالا، پھر لاشوں کے ٹکڑے کیے، بوری میں بھر کر ندی میں پھینک دیا

Asim Munir Pakistan Crisis

عاصم منیر کے آ گے کنواں پیچھے کھائی،پاکستان میں بغاوت کے حالات!

حالیہ خبریں

BJP Leader Fake News Arrest

ہندوؤں کو بھڑکانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانے پر بی جے پی لیڈر گرفتار

دسمبر 18, 2025
Giriraj Singh Hijab Controversy

یہ اسلامی ملک ہے کیا،نوکری لوگے منھ بھی نہیں دکھاؤ گے؟ جہنم میں جائے’حجاب تنازع پر گری راج سنگھ کے بول

دسمبر 18, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN