اردو
हिन्दी
اپریل 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لبنان:پیجر،واکی ٹاکی دھماکوں کے بعد اسمارٹ الیکٹرک  کاریں نشانہ بن سکتی ہیں :ماہرین کی وارننگ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
93
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لبنان میں حالیہ ہفتے کے دوران الیکٹرانک مواصلاتی آلات میں دھماکوں ، پیجر ڈیوائسز اور واکی ٹاکیز میں ہونے والے دھماکوں کے بعد اسمارٹ ڈیوائسز کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ماہرین نے الیکٹرک کاروں کے صارفین کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
*چھ سو گنا مہلک
مصر کے ایک تزویراتی ماہر نے مہلک قسم کے خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تنازعات اور سیاسی قتل و غارت گری کے میدان میں "سمارٹ الیکٹرک کاریں” بڑی تباہی کا باعث بن سکتی ہیں اور یہ چلتا پھرتا ٹائم بم ہیں
سلسلے میں اسٹریٹجک ماہر بریگیڈیئر جنرل سمیر راغب نے  خبردار کیا کہ لبنان میں ہزاروں پیجر ڈیوائسز کو ریموٹ ٹارگٹ کرنے کے معاملے میں جو کچھ ہوا وہ ان سمارٹ الیکٹرک کاروں کے ساتھ دہرایا جا سکتا ہے جو مختلف ممالک کے پاس ہیں۔ حالیہ برسوں میں لوگوں کو انہیں استعمال کرنے کی ترغیب دینے کا رجحان بھی بڑھ رہا ہے، لیکن اگر انہیں نشانہ بنایا جاتا ہے تو یہ تباہ کن دھماکے ہوں گے۔ ان میں موجود بیٹریاں سائز کے اعتبار سے پیجر ڈیوائسز کی بیٹریوں سے چھ سوگنا بڑی ہوسکتی ہیں۔ کیونکہ پیجر بیٹری 70 گرام تک ہے جب کہ الیکٹرک کاروں کی بیٹریاں کئی سو گنا ا سے بڑی ہیں۔
انٹرنیٹ یا سیٹلائٹ کی رسائی
اسٹریٹجک تجزیہ نگار نے تصدیق کی کہ "سمارٹ” الیکٹرک کاروں کو سیٹلائٹ یا انٹرنیٹ کے ذریعے ہیک کرنا آسان ہے۔ انہیں بیٹری پر لوڈ بڑھانے اور اس کے درجہ حرارت کو تیز کرنے کے احکامات دیے جا سکتے ہیں جس سے وہ فوری طور پر پھٹ سکتی ہیں۔ یہ اسرائیل یا کسی دوسرے ملک میں ایک بٹن کے کلک سے دوسرے ملک میں سیاسی یا حساس تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

ٹیگ: blastHezbollahLebanon

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran US War News
خبریں

کیا بازی پلٹ رہی ہے؟امریکہ کے لئے ایران جنگ کا خوفناک ترین دن،وہ ہوا جو سوچا بی نہیں تھا

04 اپریل
Iran US Tensions Analysis
خبریں

ایران نے امریکہ کا غرور اورسپر پاور ہونے کا بھرم توڑ دیا؟

04 اپریل
Iran US Aircraft News
خبریں

ایران نے ایک اور امریکی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بھی پکڑلیا, وائٹ ہاؤس ۔ نےتصدیق کردی

03 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

مارچ 30, 2026
Mohammed Zubair X Block News

فیکٹ چیکر محمد زبیر کی رام نومی پر تشدد سے متعلق پوسٹس کو X نے سرکار کے حکم پر بلاک کردیا

مارچ 31, 2026
Iran US War News

کیا بازی پلٹ رہی ہے؟امریکہ کے لئے ایران جنگ کا خوفناک ترین دن،وہ ہوا جو سوچا بی نہیں تھا

Iran US Tensions Analysis

ایران نے امریکہ کا غرور اورسپر پاور ہونے کا بھرم توڑ دیا؟

Iran US Aircraft News

ایران نے ایک اور امریکی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بھی پکڑلیا, وائٹ ہاؤس ۔ نےتصدیق کردی

Delhi Riots Acquittal News

دہلی فسادات :9 افراد باعزت بری, جمعیت کی کوششیں رنگ لائیں

Iran US War News

کیا بازی پلٹ رہی ہے؟امریکہ کے لئے ایران جنگ کا خوفناک ترین دن،وہ ہوا جو سوچا بی نہیں تھا

اپریل 4, 2026
Iran US Tensions Analysis

ایران نے امریکہ کا غرور اورسپر پاور ہونے کا بھرم توڑ دیا؟

اپریل 4, 2026
Iran US Aircraft News

ایران نے ایک اور امریکی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بھی پکڑلیا, وائٹ ہاؤس ۔ نےتصدیق کردی

اپریل 3, 2026
Delhi Riots Acquittal News

دہلی فسادات :9 افراد باعزت بری, جمعیت کی کوششیں رنگ لائیں

اپریل 3, 2026

حالیہ خبریں

Iran US War News

کیا بازی پلٹ رہی ہے؟امریکہ کے لئے ایران جنگ کا خوفناک ترین دن،وہ ہوا جو سوچا بی نہیں تھا

اپریل 4, 2026
Iran US Tensions Analysis

ایران نے امریکہ کا غرور اورسپر پاور ہونے کا بھرم توڑ دیا؟

اپریل 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN