ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
میری پوسٹ ‘بچوں کے لیے سیرت کی چند اہم کتابیں(اردو زبان میں) دیکھ کر بعض احباب نے خواہش کی کہ میں نے اپنی کتاب میں جن کتب سیرت کا تعارف کرایا ہے ان کی فہرست فراہم کردوں _ اس کی تعمیل میں ذیل میں فہرست پیش کی جارہی ہے :
(1) مہرِ نبوت _ قاضی محمد سلیمان منصور پوری _ مکتبہ ترجمان دہلی مکتبہ پیام تعلیم دہلی
(2) سرکار ﷺ کا دربار ، الیاس احمد مجیبی (3) آں حضرت ﷺ، الیاس احمد مجیبی
(4) آخری نبی ﷺ _ ،الیاس احمد مجیبی
(5) سرکارِ دوعالم ﷺ _ ،محمد حسین حسان ندوی جامعی
(6) رسول پاک ﷺ _ ،عبدالواحد سندھی
(7) ہمارے رسول ﷺ _ ،خواجہ عبدالحی فاروقی
(8) پیارے رسول ﷺ ، سلطانہ آصف فیضی (9) رسول پاک ﷺ کے اخلاق، خلیل احمد جامعی
(10) ہمارے نبیﷺ ،سید نواب علی
(11) آمنہ کا لال ﷺ ، راشد الخیری ،ادارہ تبلیغ دینیات دہلی
(12) رحمت عالم ﷺ _ ،سید سلیمان ندوی ،_ دار المصنّفین اعظم گڑھ
مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز نئی دہلی
(13) پیارے رسول ﷺ ، افضل حسین (14) ہادی اعظم ﷺ ،ابوخالد
(15) کیا مسافر تھے؟ عرفان خلیلی
(16) ہمارے حضور ﷺ ،عرفان خلیلی (17) آپﷺ کیسے تھے ؟ عرفان خلیلی (18) نور محمدی ﷺ ،مائل خیر آبادی
(19) پیار ے نبی ﷺ ایسے تھے، _ مائل خیر آبادی
(20) پیشن گوئیاں،_ مائل خیر آبادی
(21) رسول کریم ﷺ ، مائل خیر آبادی (22) بزم پیغمبر ﷺ ، مقبول احمد سیوہاروی
(23) نبی عربی ﷺ ،قاضی زین العابدین میرٹھی،ندوۃ المصنّفین دہلی (24) سیرت النبی محمد ﷺ ،سید راحت ،ہاشمی _ فرید بک ڈپو
(25) بچوں کے لیے سیرتِ نبویؐ ، مجیب اللہ ندوی،_ جامعۃ الرشاد اعظم گڑھ
(26) ہمارے حضور ﷺ ، امۃ اللہ تسنیم، مکتبۂ اسلام لکھنؤ
(27) سیرت النبیؐ کوئز، _ اختر سلطان اصلاحی و دیگر _ فیروس پبلشرز ممبئی
(28) سیرت نامہ _ محمد یٰسین ذکی _ ملّت اکیڈمی بجنور