اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کورونا سے صورت حال سنگین : آخری رسومات کے لئے لمبی قطاریں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کورونا سے صورت حال سنگین : آخری رسومات کے لئے لمبی قطاریں
14
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
کورونا انفیکشن کی موجودہ لہر کئی ریاستوں میں خوف و ہراس کا باعث بن رہی ہے۔ بیماروں کے علاج کے لئے وسائل کی کمی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ان افراد کی آخری رسومات میں بھی مسائل آرہے ہیں جو کورونا انفیکشن کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اترپردیش اور مدھیہ پردیش کے متعدد اضلاع میں لاشوں کے آخری رسومات کے لئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔
خاص طور پر اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ اور مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں صورتحال دن بدن تشویشناک ہوتی جارہی ہے۔ بھوپال میں کچھ تنظیموں کا دعویٰ ہے کہ راجدھانی میں ایسی صورتحال ‘گیس سانحہ کے بعد پہلی بار دیکھنے کو ملی ہے۔
بی بی سی کے مطابق اتر پردیش میں نظر آنے والی تصویر حکومت کے دعوے اور اعدادوشمار سے مختلف ہے۔ وہ وارثین جن کے افراد کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، ان کی آخری رسومات کے لئے اپنے ٹوکن لینے کے بعد قبرستان میں آٹھ سے دس گھنٹے انتظار کرنا پڑا۔

لکھنؤ میں واقع بیکانٹھ دھام شمشان گھاٹ میں روزانہ تقریبا ً25 لاشوںکوجلایا جارہا ہے۔شمشان گھاٹ کے ملازم منا سنگھ نے بی بی سی کو فون پر بتایا کہ ایک لاش کی آخری رسومات میں تقریباً 45 منٹ لگتے ہیں اور دن بھر لاشوں کا آخری رسوم کیا جاتا ہے۔
حالانکہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اپریل کے مہینے میں لکھنؤ میں اوسطاً پانچ سے آٹھ اموات ریکارڈ کی جارہی ہیں ، لیکن شمشان گھاٹ میں کووڈ پروٹوکول کے تحت روزانہ 20 سے زیادہ لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جارہی ہیں۔ اس کے علاوہ کسی دوسرے شمشان گھاٹوں پر بھی لاشوں کی آخری رسومات کی جارہی ہے ، لیکن کووڈ انفیکشن کی وجہ سے مرنے والوں کی آخری رسومات بینکانٹھ دھام ہی میں کی جارہی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
Iran Israel Strikes Damage
خبریں

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

11 مارچ
تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،
خبریں

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

11 مارچ
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN