اردو
हिन्दी
Font Awesome fontawesome.com -->
اپریل 11, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لالچ:اسرائیل کی فی یرغمالی 50لاکھ ڈالراور اغوا کاروں کو محفوظ راستہ دینے کی پیشکش

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
456
مشاہدات
Share on Facebook Font Awesome fontawesome.com -->Share on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کی قید میں موجود ہر یرغمالی کی رہائی کے عوض 50 لاکھ امریکی ڈالر اور اغوا کاروں کو کسی تیسرے ملک جانے کے لیے محفوظ راستہ دینے کی پیش کش کی ہے۔ اسرائیلی ذمے داران منگل کی شام سے یہ پیش کش مختلف چینلوں کے ذریعے پھیلانے پر کام کر رہے ہیں تا کہ یرغمالیوں کو قید میں رکھنے والے افراد کو اس حوالے سے ابھارا جا سکے۔ یہ بات اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” کی انگریزی ویب سائٹYnet نے بتائی۔بعض یرغمالیوں کے خاندانوں کی نمائندگی کرنے والے "امید فورم” نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مالی پیش کش کا خیر مقدم کیا ہے۔
مذکورہ اسرائیلی اخبار کے مطابق وساطت کاروں کے ساتھ رابطے جاری ہیں تا کہ یہ معلوم ہو سکے کہ آیا حماس کو اس کے مطالبات میں کمی کے لیے قائل کیا جا سکتا ہے۔ ان مطالبات میں فی الوقت جنگ کا خاتمہ اور غزہ سے اسرائیل کا مکمل انخلا شامل ہے۔ معلوم رہے کہ اس وقت مذاکرات کی میز پر کئی تجاویز موجود ہیں۔ جیسا کہ محدود اولین سمجھوتا (مصر کی تجویز کی طرز پر) یا تدریجی معاہدہ یا ایک جامع سمجھوتا شامل ہے۔ ان تمام تجاویز کے ساتھ بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اتوار کی شام یرغمالیوں کی صورت حال کا وسیع جائزہ لیا۔ آئندہ دنوں میں مزید بات چیت ہونے کی توقع ہے۔ نیتن یاہو نے پیر کی شام یرغمالیوں کے خاندان کے افراد سے بھی ملاقات کی۔
یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن جنوری میں اپنی مدت صدارت ختم ہونے سے قبل اسرائیل حماس سمجھوتے کی تکمیل کے حوالے سے پر عزم ہیں۔ امریکی انتخابات کا نتیجہ مذاکرات کے وساطت کار (مصر اور قطر) اور اسی طرح حماس پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے۔
دوسری جانب پیر کی شام اسرائیل سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق مذاکرات کے حوالے سے نہایت مایوسی پائی جا رہی ہے۔ حماس نے وساطت کاروں کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی ایسے سمجھوتے کو مسترد کرتی ہے جس میں جنگ کا مکمل خاتمہ اور غزہ سے اسرائیل کا مکمل انخلا شامل نہ ہو۔ ادھر ایک با خبر اسرائیلی ذریعے کا کہنا ہے کہ "حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیے۔ اب کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، نہ چھوٹا ، نہ بڑا اور نہ جزوی … اصل سوال یہ ہے کہ آیا وقت آ چکا ہے کہ باقی ماندہ یرغمالیوں کو بچایا جائے اور غزہ میں جنگ کا خاتمہ کیا جائ

ٹیگ: GazahostagesIsraelIsraeliNetanyahu

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

وقف قانون کے خلاف اب تک 20پٹیشن  داخل ،سب سے پہلے سنی جائے گی اویسی کی عرضی

11 اپریل
خبریں

وقف قانون کے خلاف عالیہ یونیورسٹی کے ہزاروں طلبا سڑکوں پر

11 اپریل
خبریں

مولانا محمود مدنی کی زیر قیادت جمعیۃ  نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

11 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اوقاف کے خلاف یوگی سرکار ایکشن میں، جانیے کونسی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ؟

اپریل 4, 2025

پرائمری اسکول میں بغیر اجازت  افطار پارٹی پر پرنسپل صاحبہ معطل،منتظمین کے خلاف معاملہ درج

مارچ 21, 2025

بریکنگ نیوز:وقف ترمیمی بل لائیو: وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور، حمایت میں 288 ووٹ,مخالفت میں 232ووٹ پڑے ،اپوزیشن کی تمام ترمیمات صوتی ووٹ سے مسترد ،نتیش ،نائیڈو نے سرکار کا ساتھ دیا

اپریل 3, 2025

وقف قانون کے خلاف اب تک 20پٹیشن  داخل ،سب سے پہلے سنی جائے گی اویسی کی عرضی

وقف ایکٹ  اور ہندوتوا آمریت کے  خلاف کیسے مزاحمت کریں :ایک نکتہ نظر

وقف قانون کے خلاف عالیہ یونیورسٹی کے ہزاروں طلبا سڑکوں پر

مولانا محمود مدنی کی زیر قیادت جمعیۃ  نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

وقف قانون کے خلاف اب تک 20پٹیشن  داخل ،سب سے پہلے سنی جائے گی اویسی کی عرضی

اپریل 11, 2025

وقف ایکٹ  اور ہندوتوا آمریت کے  خلاف کیسے مزاحمت کریں :ایک نکتہ نظر

اپریل 11, 2025

وقف قانون کے خلاف عالیہ یونیورسٹی کے ہزاروں طلبا سڑکوں پر

اپریل 11, 2025

مولانا محمود مدنی کی زیر قیادت جمعیۃ  نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

اپریل 11, 2025

حالیہ خبریں

وقف قانون کے خلاف اب تک 20پٹیشن  داخل ،سب سے پہلے سنی جائے گی اویسی کی عرضی

اپریل 11, 2025

وقف ایکٹ  اور ہندوتوا آمریت کے  خلاف کیسے مزاحمت کریں :ایک نکتہ نظر

اپریل 11, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

Font Awesome fontawesome.com -->

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
Font Awesome fontawesome.com -->

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN