اردو
हिन्दी
مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس ایکشن متعصبانہ، مولانا توقیر رضا کو فوری رہا کیا جائے: محمد ادیب کا مطالبہ

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Mohammad Adeeb demands release of Maulana Tauqeer Raza
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 01۔ اکتوبر: آئی لو محمد ﷺ تنازعے میں معروف عالم دین اور اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان سمیت مختلف مسلم نوجوانوں کی گرفتاری پر انڈین مسلمز فار سول رائٹس (IMCR) نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کے چیئرمین اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب نے پولیس ایکشن کو "متعصبانہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ صرف مسلمانوں کی دھڑا دھڑ گرفتاری سے پولیس کا اصل چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ انہوں نے مولانا توقیر رضا خان اور دیگر تمام ملزمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
محمد ادیب نے الزام عائد کیا کہ کانپور سے شروع ہوا معاملہ اور بریلی میں پولیس کارروائی دراصل "یوگی سرکار کی سوچی سمجھی سازش” کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوراتری اور ہندو جلوسوں کے دوران کھلے عام اسلحوں کی نمائش، مساجد کے سامنے ڈي جے بجانا اور اشتعال انگیز نعرے بازی پر پولیس تماشائی بنی رہتی ہے، لیکن مسلمانوں کے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچلا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فتح پور میں مقبرے میں توڑ پھوڑ اور غنڈہ گردی کے واقعات پر پولیس کی خاموشی یوپی انتظامیہ کے دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔ "یوگی سرکار مسلمانوں کو سبق سکھانے کی بات کھلے عام کر رہی ہے، یہ کسی منتخب نمائندے کی زبان نہیں ہونی چاہیئے اور عدالتیں اس تعصب پر مبنی بیانات پر خاموش ہیں۔ اگر سزائیں وزرائے اعلیٰ دیں گے تو عدالتوں کی موجودگی بے معنی ہو جاتی ہے،” انہوں نے کہا کہ ایک طرف آئی لو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر گرفتاری اور جیل بھیجا جا رہا ہے جبکہ اس کے جواب میں کچھ نفرتی لوگ آئی لو مہادیو مہم چلا رہے ہیں۔ سرکار اگر ایماندار ہے تو ان پر بھی کارروائی کرے۔ مسلمانوں سے دشمنی ظاہر کرکے آپ ملک کا نقصان ہی کریں گے۔۔ محمد ادیب نے کہا کہ "محمد ﷺ سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی حصہ ہے، اسے جرم قرار دینا مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف ہے۔

ٹیگ: Biased ActionMaulana Tauqeer RazaMohammad AdeebPolice ActionRelease Demandپولیس ایکشنرہائی کا مطالبہمتعصب کارروائیمحمد ادیبمولانا توقیر رضا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran War Secret Briefing
خبریں

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

11 مارچ
Iran Israel Strikes Damage
خبریں

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

11 مارچ
تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،
خبریں

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

11 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

تنقید جرم ,سرکار کا حکم؟ایکس اور انسٹاگرام نے پی ایم مودی پر تنقیدی پوسٹس کو ہٹا دیا ،

Uttam Nagar Incident Jamiat News

اتم نگر واقعہ پر جمعیتہ آگے بڑھی، جوائنٹ پولیس کمشنر سے ملاقات، وزیر داخلہ کو مکتوب

مارچ 10, 2026

حالیہ خبریں

Iran War Secret Briefing

ایران جنگ پر امریکی کانگریس کی ‘خفیہ بریفنگ نے دنیا کی نیند اڑادی٫ جانیں ایسا کیا ہے رپورٹ میں؟

مارچ 11, 2026
Iran Israel Strikes Damage

اسرائیل کو کھنڈر بنارہا ہے ایران،بن گورین ایئرپورٹ ،فوج کا کمیونکیشن سسٹم تباہ، بینک، مالیاتی ادارے نشانے پر

مارچ 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN