غزہ پر قبضے کے منصوبے پر اسرائیل میں اختلافات, یرغمالیوں کے اہل خانہ کا ملک گیر مظاہروں کا اعلان
**ہم اپنی سرزمین پر حزب اللہ جیسے تجربات دہرانے کو قبول نہیں کرتے : شامی وزارت خارجہ
**امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ پسپائی نہیں ہے : ایرانی قومی سلامتی کمیٹی
**حماس کے ہتھیار ڈالنے سے انکار کے بعد اس کا خاتمہ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ، نیتن یاہو
**غزہ، اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کا صحافی اپنے چار ساتھیوں سمیت شہید
**غزہ پر مرحلہ وار نہیں یکمشت قبضہ کیا جائے:اسرائیلی وزیر سموٹرچ کا مشورہ
**ووٹ چوری: اپوزیشن کا آج پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کرنے کا پروگرام مگر دہلی پولیس کی نہیں ملی اجازت،کہا مانگی ہی نہیں
** دھنکھڑ اکیس جولائی سے لاپتہ، تلاش میں سپریم کورٹ میں ‘ہیبیس کارپس’ عرضی دائر کی جائے گی: سنجے راوت
**ایئر انڈیا کا طیارہ حادثے سے بال بال بال بچ گیا، 2 گھنٹے تک فضا میں چکر لگاتا رہا۔ کئی ارکان پارلیمنٹ بھی اس میں شامل تھے۔
**فلسطین کے حالات کے پس منظر میں جماعت اسلامی ہند کے وفد کی ایرانی سفیر برائے ہند سے ملاقات ،یکجہتی کا اظہار
**اس ملک میں باعزت زندگی گزارنے کے لیے قربانی دینی ہوگی :مولانا محمود مدنی








