••حماس نے جنگبندی کی تجویز قبول کرلی ،مزید مذاکرات کی پیشکش ،
••ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ تھمادیا،سیکورٹی کی ضمانت بھی،جنگبندی کا بھروسہ
••بھارت کو روسی تیل کی خریداری بند کرنا ہوگی: تجارتی مشیر وائٹ ہاؤس
••سپریم کورٹ نے AMU VC کی تقرری پر سوال اٹھایا ان کے شوہر ایگزیکٹو کونسل کی میٹنگ میں بیٹھے تھے جس نے شارٹ لسٹ کیا تھا۔
••غزہ کے لیے برت رکھنے والے 77 سالہ IIT پروفیسر کا دہلی پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام
••آسام: پرنسپل کو اسکول میں اسمبلی پرئیر کے دوران تلاوت قرآن پر معطل کردیا گیا۔
••مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کے کئی بھروسے مند ساتھی بی جے پی میں شامل
غزہ میں بھکمری اور فاقہ کشی سے اب تک 263اموات،مسلم ممالک خاموش
بہار: ‘SIR، ووٹ چوری کا نیا پیکیج’… گیا میں راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر سخت حملہ








