**بھارت نے ایران کے لیے ایڈوائزری جاری کی، غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ
**آسام میں ہزاروں بنگالی نژاد مسلمانوں کو گھروں سے بے دخل کردیا گیا،محمود مدنی کی زیر قیادت جمعیتہ کے وفد کا دورہ ابتدائی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کی
**کانوڑ یاترا پر دہلی کے کالندی کنج سے بدر پور اور نوئیڈا کا ایک طرف کا روڈ 23 جولائی تک بند
**یوپی کے سدھارتھ نگر میں 105 سالہ قدیم پھگو شاہ کے مزار پر بلڈوزر چلا، ہر ہفتے میلہ لگتا تھا، اب صرف ملبہ رہ گیا
**غزہ: اسرائیلی حملوں میں کم از کم 61 افراد شہید، اقوام متحدہ نے بڑھتی ہوئی غذائی قلت کے بارے میں خبردار کیا
**قاہرہ میں سہ فریقی اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی پر غور، مصر کا اہم پیش رفت کا دعویٰ
**اردن میں الاخوان کے غیر قانونی مالیاتی نیٹ ورک نے 3 کروڑ دینار جمع کیے :تحقیقات میں دعویٰ
**آئندہ 48 گھنٹے فیصلہ کن …. اتحادیوں کی علیحدگی نے نیتن یاہو حکومت کو ہلا دیا !حکومت میں شامل ایک سخت گیر اتحادی جماعت نے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے ..
**لبنان کے سنٹرل بنک نے حزب اللہ کے بلا سود قرضے دینے والے مالیاتی ادارے سے لین دین کرنے پر پابندی لگادی
**اسرائیل غزہ میں پیاس سے مارنے کی منظم پالیسی اپنائے ہوئے ہے: حماس
**امریکا اور یورپی اتحادیوں نے ایران کو جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے اگست کے آخر تک مہلت دینے کا کہا
**شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن سمٹ کے موقع پر ایران، روس اور چین کے حکام کی خصوصی ملاقاتیں








