اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

2024 کی سو بااثر ہندوستانی مسلم شخصیات پر    muslim mirror    کی شاندار  دستاویزی پیش کش

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
607
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:آر کے بیورو
مائنارٹی میڈیا فاؤنڈیشن نے 2024 کے 100 بااثر ہندوستانی مسلمانوں کی اپنی انتہائی منتخب فہرست جاری کی ہے۔اور اس میں غیر جانبداری کے ساتھ ہمہ جہتی خدمات کا جائزہ لے کر ہی پینل نے انتخاب کیا ہے جس پر مسلم مرد کا عملہ مبارکباد کا مستحق ہے   یہ پہل بیت قابل قدر ہے اہم بات یہ ہے کہ تمام باحیات شخصیتات ہیں    یہ پیشکش مختلف شعبوں میں ہندوستانی مسلمانوں کی نمایاں  خدمات ہر روشنی ڈالتی ہے، جو قومی سطح پر ان کی قیادت اور سماجی اثرات کو ظاہر کرتا ہے۔
اس پروجیکٹ کا مقصد  جیسا کہ ابتدائیہ میں تذکرہ کیا گیا ہے مسلمانوں کی منفی تصویر کشی کا مقابلہ کرنا ہے جو اکثر کارپوریٹ فنڈ سے چلنے والے میڈیا کے ذریعہ سیاسی ایجنڈوں کی پبلسٹی کرتے ہیں۔  اس فہرست کو ترتیب دے کر، مسلم مرر  نے ایک مثبت بیانیہ پیش کیا ہے، جو ملک کی ترقی اور معاشرے میں ہندوستانی مسلمانوں کی متحرک اور متنوع شراکت کو دنیا کے سامنے لاتا ہے۔
انتخاب کا عمل  بلاشبہ جامعیت اور تنوع  کا مظہر ہے، جو کشمیر سے کنیا کماری اور آسام سے گجرات تک کامیابی حاصل کرنے والوں کی نمائندگی کررہا ہے۔  یہ فہرست سیاست، مذہب،  ایکٹوسٹ، ادب، کاروباری، تعلیمی، کھیل اور تفریح سمیت کئی شعبوں پر محیط ہے۔   سیکٹوں کا ماضی قریب میں بہت اہم رول ہے مسلم مرد کے ایڈیٹر نے اس پر خاص توجہ دی ہے کہ مسلمان اس میدان میں بھی پیچے نہیں اور  ہر کمیونٹی کی فلاح کے لئے کمربستہ ہیں ـ  بہرحال اس میں مسلم کمیونٹی کے وسیع دائرہ کار کی عکاسی کرنے کی کوشش ہے تمام فرقوں کے افراد  خواہ بریلوی ہوں یا  دیوبندی اہل حدیث ہوں یا  شیعہ، بوہرہ  ہوں یا  دیگر -سب طرح کی ممتاز ہستیوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
انگریزی نیوز پورٹل muslim mirror’کی  یہ خصوصی پیشکش قابل مطالعہ ہے یہ قیمتی ،یادگار  دستاویز  مسلم سماج کی ممتاز شخصیات  کی سماجی ،ملی اور قومی تعمیر  کی جدوجہد اور کلیدی رول کو نمایاں کرتی ہے کہ مسلمان صرف لینے والا نہیں بلکہ دینے والا بھی ہے اگر یہ ڈیجیٹل مواد پرنٹ کی شکل میں اجائے تو اسے محفوظ رکھنے میں  آسانی ہوگی ،امید ہے مسلم مرد کے انتظامیہ کی اس پر ضرور نظر ہوگی

ٹیگ: brilliant documentaryIndian Muslim personalitiesinfluentialminority media foundationmuslim mirror

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

09 جولائی
خبریں

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

09 جولائی
خبریں

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

09 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

جولائی 9, 2025

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

جولائی 9, 2025

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

جولائی 9, 2025

حالیہ خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

جولائی 9, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN