اردو
हिन्दी
نومبر 8, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ضرورت یامجبوری؟مہاراشٹر:کم سیاسی حصہ داری کے باوجود مسلمان مہاوکاس اگھاڑی کے ساتھ کیوں ہیں؟

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
292
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(آر کے بیورو)
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں ان دنوں اس بات پر  جنگ چل رہی ہے کہ کس سیاسی پارٹی کو کن ذاتوں  اور مذہبی گروہوں کے ووٹ ملیں گے۔  مہاراشٹر میں نامزدگی کی مدت ختم ہو چکی ہےریاست میں 20 نومبر کو ووٹنگ ہونی ہے اور نتائج 23 نومبر کو آئیں گے۔
2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مہاراشٹر میں جس طرح کے نتائج آئے، اس سے یہ مانا جا رہا تھا کہ مسلم کمیونٹی کے ایک بڑے حصے نے مہا وکاس اگھاڑی (MVA) کی حمایت کی ہے۔  ایم وی اے کو امید ہے کہ مسلم ووٹر اسمبلی انتخابات میں بھی اس کی حمایت کریں گے۔  لیکن مہاراشٹر کی سیاست میں ایک سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ مسلم کمیونٹی کو ان کی طرف سے دی گئی حمایت کے مطابق سیاسی وزن  اور حصہ داری کیوں نہیں دی جاتی؟کءا وہ صرف ووٹ دینے کی مشین بھر ہےیا اس نے خود یہ پوزیشن لے لی ہے ؟
سوال یہ بھی ہے کہ ٹکٹ کے معاملے میں بہت کم حصہ داری کے باوجود مسلم ووٹرس ایم وی اے کے ساتھ کیوں کھڑے نظر آرہے ہیں؟کیا وہ بالکل بے وزن ہیں
ایم وی اے نے ان کے بل بوتے یوپی میں سماجوادی کی طرح لوک سبھا انتخابات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
••فڑنویس نے کہا تھا ‘ووٹ جہاد’
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بارے میں نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس نے کہا تھا کہ 14 لوک سبھا سیٹوں پر حکمران مہاوتی اتحاد کی شکست کی وجہ ‘ووٹ جہاد’ ہے۔  اس وقت ان کے بیان کو لے کر مہاراشٹر کی سیاست میں کافی بحث ہوئی تھی۔
••ریاست میں 11.56% مسلم ووٹر ۔
مہاراشٹر کی کل آبادی 11.24 کروڑ ہے اور اس میں مسلم ووٹروں کی تعداد 11.56 فیصد ہے۔  اس طرح مہاراشٹر میں مسلم کمیونٹی کی آبادی 1.3 کروڑ ہے۔  مہاراشٹر میں کل 288 اسمبلی سیٹیں ہیں اور ان میں سے 15 سیٹیں ایسی ہیں جن میں مسلم کمیونٹی کی آبادی 30 فیصد سے زیادہ ہے۔
اس کے علاوہ 38 اسمبلی سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم کمیونٹی کی آبادی کم از کم 20 فیصد ہے اور ان میں سے 9 اسمبلی سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم کمیونٹی کی آبادی 40 فیصد سے زیادہ ہے۔  یہ واضح ہے کہ مہاراشٹر کی سیاست میں مسلم کمیونٹی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، لیکن اس کے باوجود مسلمانوں کو ان کی آبادی کے برابر سیاسی حصہ اور شراکت نہیں مل رہی ہے۔ اس جرم میں ساری سیاسی پارٹیاں شریک ہیں اور جوئی کسی سے کم نہیں گزشتہ پچیس سالوں کا جائزہ لیا جائے تو 1999میں  اسمبلی انتخابات میں تیرہ مسلمان چن کر آئے تھے اور 2019میں یہ گھٹ کر  محض دس رہ گئی پھر بھی لوک سبھا الیکشن میں  کڑوا گھونٹ پی کر مسلمانوں نےشیوسینا تک کو ووٹ دیا اور اس کو جتایاــسروے کہتا ہے ان کے نزدیک سیکورٹی سب سے بڑا مسئلہ ہے ایسے حالات میں ان کو مہا یوتی کے مقابلہ ایم وی اے غنیمت محسوس ہوتا ہے ـ سیاسی پارٹیاں ٹکٹ دے کر بھی چاہتی ہیں کہ وہ ہار جائے مثلاً نواب ملک کی بیٹی کے سامنے سورابھاسکر کے شوہر فہد احمد کو کھڑا کردیا ان کے آپس میں ٹکرانے سے ظاہر ہے کوئی تیسرا جیتے گا مگر مسلمان کیا کریں وہ اپنی جان بچانے کے لئے ادھر ادھر بھاگتا ہے مگر کنارہ آج بھی ہاتھ نہیں لگا اس وقت سیاسی طور پر ووٹ کی طاقت کےباوجود وہ سب سے زیادہ بے وزن ہوکر رہ گیا ہےاس میں مہاراشٹر کا مسلمان بھی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs
خبریں

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

07 نومبر
Supreme Court SIR Hearing News
خبریں

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

07 نومبر
Sambhal Waqf Awareness Workshop
خبریں

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

07 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lalan Singh Bihar Controversial Statement

بہار:”جو ہمیں ووٹ نہ دے اسے گھر سے نکلنے مت دینا” مرکزی وزیر للن سنگھ کا بیان، کیس درج

نومبر 4, 2025
JIH APCR protest for CAA prisoners

JIH، APCR کا انتخابی شفافیت، اور CAA کے قیدیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ

نومبر 2, 2025
Assam Love Jihad law arrest of parents. آسام میں لو جہاد قانون والدین گرفتاری

‘لو جہاد’ مخالف مجوزہ قانون میں مرد ملزم کے والدین بھی گرفتار ہوں گے: سی ایم آسام

اکتوبر 29, 2025
Supreme Court on religion conversion rights

بھارت میں کوئی بھی اپنی مرضی کے مطابق دھرم پریورتن کرسکتا ہے کیونکہ—سپریم کورٹ

اکتوبر 24, 2025
Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

نومبر 7, 2025
Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

نومبر 7, 2025

حالیہ خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN