اردو
हिन्दी
جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سودیشی جاگرن منچ کے صنعتی  میلے میں مسلم تاجروں کو اسٹال لگانے کی اجازت نہیں ملی

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
242
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال:ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ماحول کتنا پراگندہ ہوگیا ہے اس کے مظاہرسامنے آتے رہتے ہیں ـہیٹ اسپیچ تو عام ہیں حال ہی میں دہلی میں منعقد مبینہ دھرم سنسد میں ہتھیار جمع کرنے کی ترغیب دی گئی تھی  اور اب مدھیہ پردیش سے ایسی ہی ایک خبرآئی ہے جس سے پتہ لگتا ہے کہ مسلم کمیونٹی  کے خلاف منظم انداز میں مہم چلائی جارہی ہے
مدھیہ پردیش میں ایک میلے نے ایک بڑے تنازع کو جنم دیا ہے۔  اس میلے کا مقصد خود روزگار  اور مقامی مصنوعات کو فروغ دینا تھا لیکن اب یہ تنازعات کا شکار ہے۔  مسلم تاجروں نے سنگین الزام لگایا ہے کہ انہیں دموہ ضلع کے تحصیل گراؤنڈ میں منعقد ‘سودیشی میلہ’ سے باہر پھینک دیا گیا اور منتظمین نے مبینہ طور پر کہا کہ "یہاں مسلمانوں کو اسٹال لگانے کی اجازت نہیں ہے۔”  انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسٹال کی بکنگ اور شرکت کی فیس ادا کرنے کے بعد انہیں اتوار کو جانے کو کہا گیا۔  یہ میلہ 14 اکتوبر سے شروع ہوا جو 24 نومبر تک جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ سودیشی جاگرن منچ نے اس میلے کا اہتمام کیا ہے۔ یہ آرایس ایس کی ذیلی تنظیم ہے. آگرہ کے ایک تاجر محمد راشد نے دعویٰ کیا، "انہوں نے میرا نام پوچھا اور میری دکان بند کردی۔ یہاں ہماری 10 دکانیں تھیں۔ منتظمین نے ہمیں بتایا کہ مسلمانوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ ہمارا تمام کرایہ اور سفری اخراجات ضائع ہو گئے ہیں۔”  لکھنؤ کے ایک دکاندار شبیر نے کہا، "انہوں نے ہمیں دکانیں لگانے سے انکار کر دیا اور ہمیں چھوڑنے کو کہا۔”  بھدوہی کے ایک تاجر وکیل احمد نے کہا، "وہ مسلمانوں کو بے دخل کر رہے ہیں۔ ہم میں سے تقریباً 15-20 لوگوں کو اپنی دکانیں بند کرنے کو کہا گیا۔”
••ڈی ایم نے دفاع کیا؟
دموہ کلکٹر (دموہ ڈی ایم) سدھیر کوچر نے معاملے کی جانچ کا یقین دلایا ہے۔  تاہم، انہوں نے اصرار کیا کہ سودیشی جاگرن منچ کو "شرکت یا عدم شرکت کا فیصلہ کرنے کا حق ہے” کیونکہ اس نے اس  میلہ  کا اہتمام کیا تھا۔  کوچر نے کہا، "میں نے اپنے افسران کو اس معاملے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ کوئی سرکاری پروگرام نہیں ہے بلکہ سودیشی جاگرن منچ کا پروگرام ہے اور اس میں کسی کی  شرکت کا فیصلہ کرنا ان کا حق ہے۔ تاہم، ہم تمام معلومات اکٹھی کریں گے اور اگر ضروری ہوا تو ہم مناسب کارروائی کریں گے۔”  میلے میں مختلف ریاستوں کے تاجروں نے شرکت کی۔( Ndtvکے ان پٹ کے ساتھ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

20 جون
خبریں

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

20 جون
خبریں

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

امریکہ نے دہائیوں سے مڈل ایسٹ کو اپنا اکھاڑہ بنا رکھا ہے,یہ ہے سیاہ تاریخ

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

جون 20, 2025

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

جون 20, 2025

امریکہ نے دہائیوں سے مڈل ایسٹ کو اپنا اکھاڑہ بنا رکھا ہے,یہ ہے سیاہ تاریخ

جون 20, 2025

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

جون 20, 2025

حالیہ خبریں

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

جون 20, 2025

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN