اردو
हिन्दी
جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چل رہی ہے پولنگ ،تمام نگاہیں پریس کلب  آف انڈیا پر، گوتم لہری پینل کا دبدبہ

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
186
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( آر کے بیورو) پریس کلب آف انڈیا (PCI) کی گورننگ باڈی کے انتخابات کے لئے پولنگ ہورہی ہےـ ووٹر  اپنے پسندیدہ اُمیدواروں کے لئے ووٹ ڈال رہے ہیںـ جیسے جیسے وقت بڑھے گا آمد میں تیزی آئے گی ماحول گرم ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور جوش وخروش بھیـ اس انتخابی میز پر سب سے بڑا ایجنڈا بھارت میں پریس اور میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کو ہراساں کیے جانے سے بچانا ہے انتخابات میں دو دھڑوں کے سامنے آنے سے موجودہ پینل کا مقابلہ ایسے حریفوں سے ہوتا دکھائی دے رہا ہے جو ان کے منصوبوں میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔لیکن عام خیال یہ ہے کہ معروف سینئیر جرنلسٹ گوتم لہری کی قیادت والاپینل آسانی سے جیت حاصل کرے گا ـگوتم لہدی اس وقت پی سی آئی کے صدر ہیں اور ان کی پکڑ ووٹروں پر ہے ـان کی ٹیم نے کافی کام کیا ہے ـ

موجودہ صدر گوتم لہری کا کہنا ہے "ہم نے پریس کلب کو ہر ممکن حد تک متحرک اور جامع رکھا ہے۔  انتظامی کمیٹی ہر سال اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہمارے پاس ایک مقامی زبان کا صحافی، ایک ویڈیو جرنلسٹ، ایک میگزین جرنلسٹ اور ایک فوٹو جرنلسٹ ہو۔  "ہم نے جنوب اور اردو کے  صحافیوں کو شامل کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے۔”
انہوں نے آگے کہاموجودہ پینل کی مہم ایک مسودہ بل پر منحصر ہے جسے وہ اقتدار میں آنے کی صورت میں آگے بڑھانے کی امید کرتے ہیں۔  میڈیا ٹرانسپیرنسی (اور احتساب) بل 2024 نیشنل میڈیا کونسل کے قیام کا مطالبہ کرتا ہے – میڈیا آؤٹ لیٹس کے خلاف شکایات کی نگرانی کے لیے ایک نمائندہ ادارہ۔  اس کا مقصد سرکاری اشتہارات اور ملکیت میں شفافیت کی کمی کے ذریعے مالی دباؤ کے خلاف دفعات فراہم کرنا بھی ہے۔  لہری نے خواتین کی رکنیت کی تعداد بڑھانے کی اپیل کی اور مندرجہ بالا نکات کے ساتھ ساتھ ممبران سے اپنے پینل کو برقرار رکھنے کی اپیل کی۔
وہاں موجود سینئر صحافی اے یو آصف نے بتایا کہ  یہ الیکشن بہت اہم ہے اور پریس کلب کو جمہوریت مخالف طاقتوں سے بچانا ہے اس لئے ہر ممبر کو ہر حال میں ووٹ دینا چاہئے ـ انہوں نے کہا کہ اردو جرنلسٹوں کی بڑی تعداد اس کی ممبر ہے اور وہ نتائج پر اثرانداز ہوتی ہے ہم سب گوتم لہری پینل کے ساتھ ہیں  اور امید ہے کہ یہ پینل ایک بار پھر  جیت درج کرے گا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

20 جون
خبریں

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

20 جون
خبریں

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

امریکہ نے دہائیوں سے مڈل ایسٹ کو اپنا اکھاڑہ بنا رکھا ہے,یہ ہے سیاہ تاریخ

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

جون 20, 2025

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

جون 20, 2025

امریکہ نے دہائیوں سے مڈل ایسٹ کو اپنا اکھاڑہ بنا رکھا ہے,یہ ہے سیاہ تاریخ

جون 20, 2025

ایران کے نیے حملوں سے اسرائیل تھرایا،متعدد عمارتیں تباہ ،جانی و مالی نقصان،مائیکروسافٹ کی بلڈنگ بھی زد میں آئی

جون 20, 2025

حالیہ خبریں

ایران کے حملوں سے آٹھ ہزار سے زائد اسرائیلی بےگھر: میڈیا رپورٹ

جون 20, 2025

لکھنؤ:نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ ،بھارت کے رویے پر افسوس جتایا

جون 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN