اردو
हिन्दी
فروری 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مظلوم فلسطینیوں کے حق میں جنتر منتر پر مظاہرہ جمعہ کو،سرکردہ مسلم تنظیموں اورمعروف شخصیات کی شرکت کی مشترکہ اپیل

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: بھارت کے ممتاز مذہبی، سماجی اور ملی رہنماؤں نے غزہ کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں عوام الناس سے 22 اگست 2025 (جمعہ) کو سہ پہر 3:00 بجے جنتر منتر پر منعقد ہونے والے پرامن مظاہرے میں بڑے پیمانے پر شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔ یہ مظاہرہ فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے ہوگا، جو مسلسل ظلم، نسل کشی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں اسرائیلی جارحیت میں مزید شدت آئی ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ مرد، خواتین اور بچے شہید ہوچکے ہیں۔ ایسے نازک اور حساس موقع پر ہماری دینی ، انسانی اور ملی ذمہ داری ہے کہ ان مظلوم فلسطینیوں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کریں اور عالمی ضمیر کو جھنجھوڑیں۔
اس موقع پر ملی رہنماؤں نے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اس احتجاج میں شرکت کی پُر زور اپیل کی ہیں، احتجاج میں مختلف مکاتب فکر ، ملی ، سماجی اور انسانی حقوق کے علمبردار افراد اور تنظیمں شریک ہوں گی۔ اس احتجاج میں شرکت سے نہ صرف فلسطینیوں کے ساتھ ہماری یکجہتی کا اظہار ہوگا بلکہ یہ شرکت عالمی برادری کو امن ، انصاف، اتحاد اور بھائی چارے کا ایک مضبوط پیغام بھی دے گی۔ ،جن شخصیات نے اس اپیل پر دستخط کیے ہیں ان میں ،مولانا ارشد مدنی،صدر جمیعت العلماء ہند۔مولانا خالد سیف اللہ رحمانی،صدر، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ۔ سید سعادت اللہ حسینی،امیر، جماعت اسلامی ہند ۔مولانا علی اصغر امام مہدی،امیر، مرکزی جمیعت اہل حدیث۔ مولانا حکیم الدین قاسمی،جنرل سیکریٹری، جمیعت العلماء ہند۔
مولانا احمد ولی فیصل رحمانی،امیر شریعت، امارت شریعہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ ، مغربی بنگال۔
مفتی مکرم احمد، امام ، شاہی جامع مسجد ، فتحپوری۔
مولانا عبیداللہ خان اعظمی، سابق ممبر پارلیمنٹ(راجیہ سبھا)۔ ملک معتصم خان،نائب امیر، جماعت اسلامی ہند۔
ڈاکٹر محمد منظورعالم،جنرل سیکریٹری آل انڈیا ملی کونسل۔ ڈاکٹر ظفر الاسلام خان،سابق چیئرمین ، دہلی اقلیتی کمیشن۔عبد الحفیظ، صدر، ایس آئی او آف انڈیا۔
مولانا محسن تقوی، معروف شیعہ خطیب و عالم دین۔
اور پروفیسراختر الواسع، سابق وائس چانسلر۔

ٹیگ: all muslim organisationsappealFridayJantar mantarPalestiniansprotestsupport

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition
خبریں

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

11 فروری
Vande Mataram Mandatory Govt Order
خبریں

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

11 فروری
Shafiqur Rahman Jamaat Journey
خبریں

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

11 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

Shafiqur Rahman Jamaat Journey

شفیق الرحمن: بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر، کبھی تھے کمیونزم کے اسیر

Central Cee Accepts Islam News

معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026

حالیہ خبریں

Hate Speech Sarma Supreme Court Petition

ہیٹ اسپیچ:4 آسامی افراد نے سرما کے خلاف ایف آئی آر اور ایس آئی ٹی جانچ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

فروری 11, 2026
Vande Mataram Mandatory Govt Order

اب اسکولوں اور سرکاری پروگراموں میں جن گن سے پہلے وندے ماترم لازمی، کھڑا بھی ہونا ہوگا: سرکار کا فرمان

فروری 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN