اردو
हिन्दी
مارچ 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قطر کا واقعہ اسرائیل کو مہنگا پڑ سکتا ہے: عسکری اور قانونی ماہرین

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Qatar incident could cost Israel, experts warn.
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی فوج کی جانب سے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے اور دس سے زائد بھاری ہتھیاروں سے ان کے مراکز پر حملے کے بعد کئی اہم سوالات جنم لے رہے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ اسرائیل نے ایسی کارروائی کیوں کی؟ اس کے مذاکراتِ جنگ بندی پر کیا اثرات ہوں گے؟ اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو اس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ساتھ ہی بین الاقوامی قانون کے مطابق ایک خودمختار ملک پر حملے کے مضمرات کیا ہوسکتے ہیں؟
مصری عسکری امور کے ماہر اور کالج آف کمانڈ اینڈ اسٹاف کے لیکچرار لیفٹیننٹ جنرل اسامہ کبیر نے کہا کہ یہی نیتن یاھو کا اصل مقصد ہے۔ ان کے مطابق نیتن یاھو اپنے قیدی فوجیوں کی پروا کرتے ہیں اور نہ ان کے خاندانوں کی۔ وہ چاہتے ہیں کہ قیدیوں کو حماس کے ہاتھوں ہی ختم کر دیا جائے تاکہ جنگ جاری رہے، کیونکہ جنگ کا خاتمہ ان کی سیاسی زندگی کے انجام، حکومت کے ٹوٹنے اور جیل کی راہ ہموار کرے گا۔ اسی لیے وہ ہر قیمت پر جنگ کو دہکائے رکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیتن یاہو بخوبی جانتے ہیں کہ حماس نے تقریباً ایک سال قبل ہی اعلان کر دیا تھا کہ اگر قابض فوج کے اہلکار قریب پہنچے تو وہ قیدیوں کو ختم کر دیں گے۔ یہی وہ صورت حال ہے جسے نیتن یاھو چاہتے ہیں۔ اس تازہ کارروائی سے انہیں دو بڑے مقاصد حاصل ہوئے۔ اول قیدیوں کے خاندانوں کی جانب سے ڈالا جانے والا دباؤ ختم ہو، دوم حماس کے ہاتھوں قیدیوں کی ہلاکت کا سہارا لے کر جنگ کو مزید طویل کیا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب بین الاقوامی قانون کے ماہر ڈاکٹر محمد محمود مہرن جو امریکہ اور یورپ کی بین الاقوامی قانون کی تنظیموں کے رکن ہیں نے گفتگو میں کہا کہ اسرائیلی حملہ قطر کی علاقائی خودمختاری پر کھلا وار ہے، جو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ عمل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 3314 کے تحت "جارحیت” کے زمرے میں آتا ہے، جو کسی خودمختار ریاست کے خلاف طاقت کے استعمال یا اس کی دھمکی کو سختی سے ممنوع قرار دیتا ہے۔ڈاکٹر مہرن کے مطابق ایسی کارروائی پر اسرائیل کے خلاف مختلف سطح کی سزائیں ممکن ہیں۔ سب سے پہلے عالمی سطح پر مذمت اور سفارتی تنہائی، پھر وسیع اقتصادی پابندیاں اور آخرکار ذمہ دار اسرائیلی حکام کو عالمی فوجداری عدالت میں "جارحیت کے جرم” کے تحت پیش کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ متاثرہ ریاست کو نقصان کی تلافی کا حق بھی حاصل ہے اور وہ انفرادی یا اجتماعی دفاع کے اصول کے تحت جواب دینے کا حق رکھتی ہے۔ ان کے بہ قول اگر ایسی خلاف ورزیوں پر کارروائی نہ کی گئی تو بین الاقوامی قانون اپنی ساکھ کھو بیٹھے گا اور مزید جارحیت کی راہ کھلے گی

ٹیگ: Israelnews todayQatar

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

LPG Crisis Workers Crowd News
خبریں

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

31 مارچ
Chechen Forces Iran War News
خبریں

چیچن فوجی یونٹس امریکہ کے خلاف ایران میں لڑنے کے لیے تیار: رپورٹس

31 مارچ
Abdullah Salim Qasmi Apology News
خبریں

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

31 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Muslim Board Iran Support News

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

مارچ 30, 2026
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

Chechen Forces Iran War News

چیچن فوجی یونٹس امریکہ کے خلاف ایران میں لڑنے کے لیے تیار: رپورٹس

Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

Mohammed Zubair X Block News

فیکٹ چیکر محمد زبیر کی رام نومی پر تشدد سے متعلق پوسٹس کو X نے سرکار کے حکم پر بلاک کردیا

حالیہ خبریں

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Chechen Forces Iran War News

چیچن فوجی یونٹس امریکہ کے خلاف ایران میں لڑنے کے لیے تیار: رپورٹس

مارچ 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN