اردو
हिन्दी
اپریل 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ ہے انصاف!عصمت دری اور قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم رام رحیم پھر جیل سے باہر، 40 دن کی پیرول

3 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رام رحیم پیرول انصاف
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عدالتی سسٹم بھی خوب ہے ایک طرف بغیر چارج شیٹ و مقدمہ کے بہت سے لوگ جیلوں میں ہیں ان کو ضمانت بھی نہیں مل رہی وہیں سزایافتہ قاتل اورریپسٹ سزا معطلی اور پیرول کی رعایت سے خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں جن میں رام رحیم ،اسارام جیسے ریپسٹ بھی ہیں ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم، جو دو سادھویوں کی عصمت دری اور ایک صحافی کے قتل کے الزام میں سزا کاٹ رہا ہے، کو ایک بار پھر 40 دن کے لیے پیرول مل گیا ہے۔ رام رحیم اس وقت روہتک کی سناریا ڈسٹرکٹ جیل میں بند ہے۔
پیرول کی مدت کے دوران وہ ہریانہ کے سرسا میں واقع ڈیرہ سچا سودا میں قیام کرے گا۔معلومات کے مطابق، کل شام گرمیت رام رحیم کی پیرول منظور کر لی گئی۔ جس کے بعد جیل انتظامیہ نے اڈ کی رہائی کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔ پیرول کے دوران رام رحیم کو مقررہ شرائط پر عمل کرنا ہو گا اور وہ سرسا ڈیرہ کے باہر کسی بھی تقریب میں شرکت نہیں کر سکےگا انتظامیہ کی طرف سے اس کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔
گرمیت رام رحیم 2017 سے روہتک کی سناریا جیل میں بند ہیں۔ انہیں دو سادھویوں کے ساتھ عصمت دری کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، جب کہ صحافی رام چندر. چھترپتیکیس میں بھی مجرم قرار دیا گیا ہے ،سزا ہونے کے بعد رام رحیم کئی بار پیرول اور فرمو پر باہر آچکا ہےاس بار انہیں 40 دن کے لیے پیرول دیا گیا ہے۔ رام رحیم کو اس سے پہلے انتخابی موسم میں پیرول مل چکا ہے۔ تاہم انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پیرول قوانین اور قانونی طریقہ کار کے مطابق دیا گیا تھا۔ پیرول کی مدت پوری ہونے پر گرمیت رام رحیم کو دوبارہ سناریا جیل میں خودسپردگی کرنی ہوگی۔

ٹیگ: Convicted CriminalIndiaIndia NewsJustice Systemparolerule of lawانصافپیرولرام رحیمعصمت دریقتل کیس

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN