اردو
हिन्दी
اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رامپور منہیاران:دارالقرآن اکیڈمی مسجد مولانا عبدالسميع میں عظمتِ قرآن کانفرنس کا انعقاد

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رامپور منہیاران کے دارالقرآن اکیڈمی مسجد میں عظمتِ قرآن کانفرنس منعقد ہوئی۔ علما نے قرآنِ کریم کی عظمت، رہنمائی اور تلاوت پر گفتگو کی، جبکہ مقامی افراد بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

**فارغینِ حفاظِ کرام کی دستار بندی، علم و روحانیت کی فضا میں منعقد ہونے والا پرنور اجتماع
رامپور
منیہاران، دارالقرآن اکیڈمی مسجد مولانا عبدالسميع میں عظمتِ قرآن کانفرنس کا انعقاد : (ریان صدیقی) دارالقرآن اکیڈمی مسجد مولانا عبدالسميع میں ایک روح پرور اور ایمان افروز پروگرام بعنوان "عظمتِ قرآن کانفرنس” بموقع فارغینِ حفاظِ کرام نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوا۔ یہ کانفرنس قرآنِ مجید کی تعلیم، حفظ اور اس کے عملی پیغام کو عام کرنے کے عزم کے ساتھ منعقد ہوئی۔
پروگرام کا آغاز دارالقرآن کے ہونہار طالبِ علم محمد مصطفیٰ کی خوش الحان تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس نے مجمع کے دلوں کو منور کر دیا۔ بعد ازاں محمد حمزہ نے نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، جس سے فضا درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوگئی۔اس پُرعقیدت محفل کی صدارت ام المدارس دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث،مولانا محمد سلمان بجنوری نقشبندی نے کی، جن کی موجودگی نے کانفرنس کو ایک علمی و روحانی رونق عطا کی۔ مہمانِ خصوصی کے طور پر معروف عالمِ دین مفسرِ قرآن مولانا وصی سلیمان ندوی نے شرکت کی اور "قرآن کی اہمیت اور اس سے وابستگی” کے موضوع پر نہایت دلنشین اور پراثر خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ قرآنِ کریم انسانیت کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہے، اس کی تلاوت اور فہم ہی بندگی کی حقیقی راہ دکھاتا ہے۔
مولانا مجاہد الاسلام حیدرآبادی نے اپنے خطاب میں کہا: "قرآن ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو ہمیں اس دنیا کی تاریکیوں میں سیدھا راستہ دکھاتا ہے۔ اگر ہم نے قرآن سے رشتہ توڑ لیا تو بھٹکتے رہ جائیں گے۔” مولانا اسعد میاں نے اپنے خطاب میں قرآن کے حفاظ کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: "قرآن حفظ کرنے والا وہ خوش نصیب ہے جو قیامت کے دن اپنے ساتھ دس افراد کو جنت میں لے کر جائے گا۔”

پروگرام کے دوران نعتیں پیش کی گئیں۔ جواں سال شاعر مولانا عبدالرّب حماد ندوی نے نہایت مؤثر انداز میں بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جسے حاضرینِ مجلس نے پرنم آنکھوں سے سنا۔ کانفرنس کے اختتام پر مولانا محمد سلمان بجنوری نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے فرمایا: "آج ہمارا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم قرآن کریم کو پڑھنے اور سننے میں تو دلچسپی رکھتے ہیں، مگر اس پر عمل کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ قرآن کا اصل حق تب ادا ہوگا جب ہم اس کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں۔” ان کے پرمغز اور درد مندانہ کلمات نے سامعین کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑا۔ اختتامی دعا میں انہوں نے امتِ مسلمہ کی اصلاح، اتحاد، اور قرآن سے مضبوط تعلق کی خصوصی دعا کیدعا کے بعد حفظِ قرآن مکمل کرنے والے طلباء محمد اویس، محمد ایان، اور محمد اسماعیل کی دستار بندی کی گئی۔ ان خوش نصیب طلباء کے سروں پر قرآن کی عزت کی پگڑی رکھی گئی اور حاضرین نے گرم جوشی سے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
نظامت کے فرائض مولانا صابر حفیظ ندوی نے انجام دیے، جنہوں نے پورے جلسے کو نظم و ضبط کے ساتھ کامیابی سے ہم آہنگ رکھا۔ آخر میں دارالقرآن اکیڈمی کے ڈائریکٹر مفتی ریان ندوی نے تمام مہمانانِ کرام، علماء، اور معاونینِ مجلس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا کہ: "یہ کانفرنس در اصل قرآن کے ساتھ تجدیدِ عہد ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ہر بچہ قرآن کو پڑھنے والا اس کو سمجھنے والا اور اس پر عمل کرنے والا بنے۔”
پروگرام کی کامیابی میں کئی افراد کی محنت و کاوش شامل رہی، جن میں قاری بابر قاسمی، مفتی شاہویز ندوی، مولانا نعیم ندوی، منشی ندیم احمد، حاجی صفیر، حاجی تنویر، مہتاب احمد، جاوید احمد اور فتیم احمد کے نام قابلِ ذکر ہیں۔

ٹیگ: Azmat-e-QuranDarul Quran Academy MasjidIslamic ConferenceMaulana Abdus-Saminews todayquranRampur Maniharan

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ
خبریں

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

10 اپریل
UGC Vande Mataram News
خبریں

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Abdullah Salim Qasmi Apology News

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

مارچ 31, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

اپریل 10, 2026
LPG Crisis Workers Crowd News

آگھر لوٹ چلیں: ایل پی جی بحران۔فیکٹریوں میں تالا، ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوروں کی بھیڑ، بھگدڑ جیسے حالات

مارچ 31, 2026

حالیہ خبریں

Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN