اردو
हिन्दी
فروری 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انکشاف: مغربی ممالک کے ہزاروںشہری غزہ کے خلاف جنگ لڑرہے تھے، کا تھا مقصد ؟

18 منٹس پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Western Citizens Gaza War Revelation
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یروشلم ۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ میں یورپی ممالک کے ہزاروں شہری اسرائیلی فوج میں شامل رہے جس کے بعد غیر ملکی شہریوں کے ممکنہ جنگی جرائم پر بین الاقوامی قانونی کارروائی کے سوالات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی این جی او ’ہتزلخا‘ کی جانب سے اسرائیل کے فریڈم آف انفارمیشن قانون کے تحت حاصل کی گئی معلومات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج میں 50 ہزار سے زائد ایسے اہلکار ہیں جن کے پاس اسرائیلی شہریت کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت بھی ہے، ان میں اکثریت امریکی اور یورپی پاسپورٹ رکھنے والوں کی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 12 ہزار سے زائد امریکی، 6 ہزار سے زائد فرانسیسی، 5 ہزار روسی، تقریباً 4 ہزار یوکرینی اور 1,600 سے زائد جرمن شہری اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ برطانوی، کینیڈین، برازیلی، جنوبی افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے شہری بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ معلومات مارچ 2025ء تک کی ہیں جب غزہ کی جنگ کو 17 ماہ ہو چکے تھے۔ دوسری جانب بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں کا دعویٰ ہے کہ اکتوبر 2023ء کے بعد سے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 72 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق برطانیہ، جرمنی، فرانس، بلجیم اور دیگر ممالک میں انسانی حقوق کی تنظیمیں اسرائیلی فوج میں شامل غیر ملکی شہریوں کے خلاف مقدمات دائر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، کچھ ممالک میں ابتدائی تحقیقات بھی شروع ہو چکی ہیں تاہم تاحال کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Minority Status 75 Schools Stay
خبریں

اجیت پوار کی موت کے بعد 75 اسکولوں کو اقلیتی درجہ دیے جانے پر لگی روک

17 فروری
Amartya Sen Secularism Statement Concern
خبریں

ملک میں سیکولرازم کو کمزوراور منظم تنگ نظری مسلط کی جا رہی ہے،اب ماوس ہوگیا :امرتیہ سین

17 فروری
Supreme Court Direction Assam CM Case
خبریں

ہائی کورٹ جائیں:CM آسام کے خلاف معاملہ کی سماعت کے دوران عرضی گزاروں کو سپریم کورٹ کی ہدایت

16 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Minority Status 75 Schools Stay

اجیت پوار کی موت کے بعد 75 اسکولوں کو اقلیتی درجہ دیے جانے پر لگی روک

Amartya Sen Secularism Statement Concern

ملک میں سیکولرازم کو کمزوراور منظم تنگ نظری مسلط کی جا رہی ہے،اب ماوس ہوگیا :امرتیہ سین

Western Citizens Gaza War Revelation

انکشاف: مغربی ممالک کے ہزاروںشہری غزہ کے خلاف جنگ لڑرہے تھے، کا تھا مقصد ؟

Supreme Court Direction Assam CM Case

ہائی کورٹ جائیں:CM آسام کے خلاف معاملہ کی سماعت کے دوران عرضی گزاروں کو سپریم کورٹ کی ہدایت

Minority Status 75 Schools Stay

اجیت پوار کی موت کے بعد 75 اسکولوں کو اقلیتی درجہ دیے جانے پر لگی روک

فروری 17, 2026
Amartya Sen Secularism Statement Concern

ملک میں سیکولرازم کو کمزوراور منظم تنگ نظری مسلط کی جا رہی ہے،اب ماوس ہوگیا :امرتیہ سین

فروری 17, 2026
Western Citizens Gaza War Revelation

انکشاف: مغربی ممالک کے ہزاروںشہری غزہ کے خلاف جنگ لڑرہے تھے، کا تھا مقصد ؟

فروری 17, 2026
Supreme Court Direction Assam CM Case

ہائی کورٹ جائیں:CM آسام کے خلاف معاملہ کی سماعت کے دوران عرضی گزاروں کو سپریم کورٹ کی ہدایت

فروری 16, 2026

حالیہ خبریں

Minority Status 75 Schools Stay

اجیت پوار کی موت کے بعد 75 اسکولوں کو اقلیتی درجہ دیے جانے پر لگی روک

فروری 17, 2026
Amartya Sen Secularism Statement Concern

ملک میں سیکولرازم کو کمزوراور منظم تنگ نظری مسلط کی جا رہی ہے،اب ماوس ہوگیا :امرتیہ سین

فروری 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN