اردو
हिन्दी
مارچ 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنگیت سوم کی مولانا مدنی کے خلاف بدزبانی کہا، ایسا نہ ہو سناتنی سڑکوں پر اتریں اور دوڑا دوڑا کر

3 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Sangeet Som Madani Remark Row
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بی جے پی کے فائربرانڈ لیڈر اور سابق ایم ایل اے سنگیت سوم نے ایک بارپھر مسلمانوں اور مدارس کے خلاف زہر افشانی کی اور متنازع بیان دیا ہے ـ سوم نے جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کے جہاد سے متعلق بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سنگیت سوم نے نفرت آمیز بیان دیتے ہوئے کہا کہ (مولانا ) مدنی جیسے لوگ بیمار ذہنیت والی بیمار کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایسا ہو سکتا ہے کہ ایک دن سناتنی سڑکوں پر آ جائیں اور ان مولاناوں کا پیچھا کریں اور انہیں ماریں۔ وہ انہیں مارتے پیٹتے پاکستان لے جائیں اور پھر وہاں ان کے گھروں میں گھس جائیں۔ ۔لائیو ہندوستان کی رپورٹ کے مطابق سنگیت سوم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کے بیان کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ وہ اب بھی نہیں سمجھ رہے ہیں ، اس لیے اس پر تبصرہ کرنا بیکار ہے۔ یہ لوگ دیش کا آئین اپنی مرضی کے مطابق چلانا چاہتے ہیں۔ جب بھی آئین کی بات ہوتی ہے تو وہ شریعت کی بات کرنے لگتے ہیں۔ ان کی چار بیویاں اور 21 بچے ہوں گے۔ وہ اس وقت اس پر بات نہیں کریں گے، لیکن وہ جہاد کو جائز قرار دیں گے۔ وہ اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے کہ ملک میں جہاد اور دہشت گردی کس حد تک جاری ہے۔
انہوں نے سخت لب ولہجہ میں کہا کہ کہ ایسے لوگ بھارت میں کھائیں گے اور پاکستان کے گیت گائیں گے۔ سنگیت سوم نے پرانا بیانیہ دہراتے ہوئے کہا کہ مدارس سے دہشت گرد نکلتے ہیں، ملک بھر میں مدارس بند ہونے چاہئیں۔ زیادہ تر دہشت گرد دیوبند جیسے مدارس سے نکلتے ہیں۔ دراندازوں کی نشاندہی کرکے انہیں باہر پھینکنا جانا ہی مناسب ہے۔ مولانا مدنی اسی ادارے سے آتے ہیں جہاں سے دہشت گرد نکلتے ہیں۔ ایس آئی آر کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ دراندازوں کے ووٹ ضرور کاٹے جائیں گے۔ سنگیت سوم نے دعویٰ کیا کہ دنیا میں مسلمان سب سے زیادہ ہندوستان میں محفوظ ہیں۔ لو جہاد اور لینڈ جہاد کے بعد اب ووٹ جہاد ہو رہا ہے۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ مولانا مدنی جیسے لوگ ان جہادوں کو جائز قرار دیتے ہیں۔

ٹیگ: Madani RowSangeet Somسنگیت سومسیاسی تنازعمحمود مدنی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

15 مارچ
Iran Policy Regional Shift News
خبریں

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

15 مارچ
Bab al-Mandeb Closure Threat News
خبریں

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

15 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

Bab al-Mandeb Closure Threat News

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

مارچ 15, 2026
Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

مارچ 15, 2026
Bab al-Mandeb Closure Threat News

آبنائے ہرمز کے بعد اب حوثیوں کی باب المندب بند کرنے کی دھمکی، ہورپ می کھلبلی، اوسان خطا

مارچ 15, 2026
Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

امریکی کمیشن کی RSS پر پابندی کی سفارش، بھارت میں مذہبی آزادی کی حالت خراب ہونے کا الزام

مارچ 15, 2026
Iran Policy Regional Shift News

ایرانی پالیسی نے خطے کے ڈائنامکس تبدیل کردیے ہیں، الجزیرہ

مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN