اردو
हिन्दी
اپریل 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سپریم کورٹ کا فلم ‘ادے پور فائلز’ کی ریلیز پر روک لگانے سے انکار ،معاملہ دہلی کورٹ کے سپرد کیا

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سپریم کورٹ کا فلم ‘ادے پور فائلز’ کی ریلیز پر روک لگانے سے انکار ،معاملہ دہلی کورٹ کے سپرد کیا
1
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمعہ کو ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ اس کی طرف سے ‘ادے پور فائلز’ کو جاری کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا، اس عدالت نے میرٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ یہ دہلی ہائی کورٹ پر منحصر ہے کہ وہ مناسب حکم صادر کرے۔ ادے پور فائلز فلم کی مخالفت کی جارہی ہے، یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ راجستھان کے ایک درزی کنہیا لال کے قتل پر مبنی ہے۔ سپریم کورٹ نے معاملہ دہلی ہائی کورٹ کو بھیج دیا ہے۔ درخواست گزاروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ہائی کورٹ میں اپنے دلائل پیش کریں۔ ہائی کورٹ سے پیر کو ہی اس کیس کی سماعت کرنے کو کہا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلم ساز نے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لی ہے۔ سپریم کورٹ نے فلمسازوں کو ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے درخواست واپس لینے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ مرکزی کمیٹی کے حکم سے ان کی درخواست بے معنی ہو گئی ہے۔

سماعت کے دوران جسٹس سوریا کانت نے پروڈیوسر کے وکیل سے کہا کہ ان تمام تنازعات نے فلم کو اچھی پبلسٹی دی ہے۔ جتنی زیادہ تشہیر ہوگی، اتنے ہی لوگ اسے دیکھیں گے۔ مجھے نہیں لگتا کہ آپ کا کوئی نقصان ہو گا۔ دراصل پروڈیوسر کی جانب سے گورو بھاٹیہ نے کہا تھا کہ سنسر بورڈ اور حکومت کی منظوری کے باوجود میری پوری زندگی کی سرمایہ کاری ضائع ہو گئی۔ جسٹس کانت نے کہا کہ ہم کوئی حکم امتناعی نہیں دے رہے ہیں، ہائی کورٹ اس پر غور کرے گی۔سبل نے کہا کہ -فلم کو ابھی اس شکل میں ریلیز نہیں کیا جا سکتا۔ ہائی کورٹ پیر کو اس کی سماعت کرے گی۔

ٹیگ: Supreme Court،refuses،stay،film Udaipur Files،delhi high court

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN