Iran US War News Archives - Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

کیا بازی پلٹ رہی ہے؟امریکہ کے لئے ایران جنگ کا خوفناک ترین دن،وہ ہوا جو سوچا بی نہیں تھا
امرہکہ کے کےلئے ایران جنگ کا اب تک کا سب سے خوفناک دن رہا ہے جب ایران نے ایک ہی روز میں امریکا کے تین طیارے مار گرائے ہیں۔ ایک ہیلی کاپٹر تباہی کیا جبکہ دوسرے پر فائرنگ کی ہے، ایک پائلٹ کو گرفتار کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ اس کے علاؤہ دو میزائل ،دو ڈرون م تباہ کرنے کا بھی دعویٰ ہے
پاسداران انقلاب کا کہنا ہےکہ ایرانی فوج نے امریکا کا ایف تھرٹی فائیو طیارہ وسطی ایران میں مار گرایا ہے۔
امریکا کے ایک تباہ طیارے کا پائلٹ ایران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتار کیے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں۔
پاسداران نے امریکا کے اے 10 لڑاکا طیارے کو جنوبی ایران میں خلیجی فارس میں آبنائے ہرمز کے قریب مار گرایا ہے تاہم برطانوی میڈیا کے مطابق پائلٹ بچ نکلا۔ایران نے امریکا کے ایف 15 طیارے کو بھی نشانہ بنایا، جسے ریسکیو کرنے کے لیے آئے دو ہیلی کاپٹروں پربھی حملے کیے گئے۔یہ ہیلی کاپٹر پائلٹ کو ریسکیو کر کے لے جارہے تھے۔ فائرنگ سے ان ہیلی کاپٹروں کا عملہ زخمی ہوا۔مغربی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہیلی کاپٹر لینڈ کر گئے مگر ایرانی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہےکہ ایک ہیلی کاپٹر نشانہ بنائے جانے سے آگ لگ گئی اور وہ نیچے جاگرا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق جمعہ امریکی فضائیہ کے لیےایران میں سیاہ ترین دن رہا۔ ایرانی فوج نے امریکا کا ایک لڑاکا طیارہ اور پانچ دیگر ایئرکرافٹ تباہ کردیے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں داخل ہونے والا ہر طیارہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کیمرے سے دیکھ لیا تھا اور اسے باآسانی ہدف بنایا ••امریکی فوجی حضرت عیسیٰ ے لیے لڑ رہے ہیں وزیر جنگ کا دعویٰ،پوپ لیو کی تردید
امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ امریکہ فوجی حضرت عیسیٰ ے لیے لڑ رہے ہیں وزیر جنگ کا دعویٰ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی حضرت عیسیٰ کے لیے لڑ رہے ہیں جنگ جیتنے کے لیے پیٹ ہیگسیتھ نے حضرت عیسیٰ کے واسطے سے پوپ لیو کو دعا کی درخواست کردی، کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا اختلاف سامنے آگیا۔پوپ لیو نے اس طرح کی دعا سے اظہار لاتعلقی کردیا، اور کہا کہ غلبے کے لیے کرسچین مشن کو مسخ کیا جاتا ہے، ایسی باتیں حضرت عیسیٰ کے طریقہ کار سے بالکل ہٹ کر ہیں۔پوپ لیو نے کہا کہ خدا نے زندگیاں تباہ کرنے کی نہیں، انہیں بنانے کی ترغیب دی

The post کیا بازی پلٹ رہی ہے؟امریکہ کے لئے ایران جنگ کا خوفناک ترین دن،وہ ہوا جو سوچا بی نہیں تھا appeared first on Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein.