اردو
हिन्दी
مارچ 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وہ مزیدار پھل جو فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
117
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گر آپ امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے امراض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو کیلے، دالیں یا پالک جیسی غذاؤں کا استعمال عادت بنالیں۔
یہ بات جرنل نیوٹریشنز میں شائع ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق میں بتایا گیا کہ جسم میں میگنیشم نامی منرل کی کمی سے دل کی شریانوں کی صحت متاثر ہوتی ہے جس سے مختلف سنگین امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔میگنیشم ایسا منرل ہے جو انسانی جسم کے متعدد افعال جیسے اعصاب، مسلز اور ہڈیوں کے لیے بہت اہم ہوتا ہےماضی کی متعدد تحقیقی رپورٹس کا تجزیہ کرکے یہ جاننے کی کوشش کی گئی میگنیشم کی کمی سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق میں بتایا گیا کہ 1990 اور 2000 کی دہائی کے دوران ہونے والے تحقیقی کام میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ جسم میں میگنیشم کی کمی سے دل کی شریانوں کے افعال متاثر ہوتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق 2006 کے بعد ہونے والے تحقیقی کام اور کلینیکل ٹرائلز سے ثابت ہوا کہ میگنیشم کی کمی اور مختلف امراض جیسے ہائی بلڈ پریشر، ہارٹ فیلیئر اور امراض قلب سے موت کے درمیان تعلق موجود ہے۔
2018 اور اس کے بعد اب تک ہونے والے تحقیقی کام میں دریافت کیا گیا کہ جسم میں میگنیشم کی کمی سے ہائی بلڈ پریشر، فالج، امراض قلب، دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی، ہارٹ فیلیئر، ہارٹ اٹیک اور موت کا خطرہ بڑھتا ہے۔میگنیشم کی کمی متعدد طریقوں سے امراض قلب کا خطرہ بڑھاتی ہے۔مثال کے طور پر میگنیشم کی کمی سے تکسیدی تناؤ اور ورم سے متعلق تناؤ بڑھتا ہے جبکہ کچھ ڈیٹا سے اس خیال کو تقویت ملی ہے کہ میگنیشم کی کمی سے جسم میں چکنائی کی سطح کی بڑھتی ہے۔محققین کے مطابق تحقیقی رپورٹس سے معلوم ہوا ہے کہ میگنیشم کی دائمی کمی سے خون میں موجود چکنائی میں تبدیلیاں آتی ہیں۔میگنیشم کا حصول ڈارک چاکلیٹ، گریوں، دالوں، مچھلی کیلوں، سبز پتوں والی سبزیوں اور سالم اناج جیسے جو جیسی غذاؤں سے ممکن ہے۔

ٹیگ: delicious fruitstroke and heart attack

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

War Updates Middle East Destruction
خبریں

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

02 مارچ
Jamiat Iran Solidarity Statement News
خبریں

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

02 مارچ
Mohammed bin Salman Iran Role Claim
خبریں

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

02 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Kerala Story 2 Release Stay Court

ہائی کورٹ نے "دی کیرالہ اسٹوری 2” کی ریلیز پر روک لگا دی کہا – "سنسر بورڈ نے اپنا دماغ نہیں لگایا ۔”

فروری 26, 2026
Mohammad Deepak Statement Controversy

دیپک نے کہا مجھے خود کو "محمد دیپک” کہنے کا کوئی افسوس نہیں ہے

فروری 15, 2026
UGC Directive Sangh Programs Participation

تعلیمی ادارے سنگھ سے منسلک تنظیموں کے پروگرام میں شریک ہوں: یو جی سی کی ‘ہدایت’

فروری 15, 2026
VHP Ideological War Statement

وشو ہندو پریشد نے گھر واپسی کو نظریاتی جنگ بتایا، بال وواہ کا دفاع کیا

فروری 18, 2026
War Updates Middle East Destruction

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

War Updates Middle East Destruction

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

مارچ 2, 2026

حالیہ خبریں

War Updates Middle East Destruction

جنگ آپ ڈیٹس:کویت میں متعدد امریکی جنگی طیارے تباہ، دبئی بحرین ،اپو ظہبی میں بڑی تباہی، اسرائیل دھماکوں سے تھر ایا ،

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN