اردو
हिन्दी
مئی 20, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صہیونی دشمن کے حملوں کو خاک میں ملادیا نقصان بہت محدود: ایران کا دعوی

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
390
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران – ایران کے نیشنل ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر نے ہفتے کی صبح تہران، خوزستان اور الہام صوبوں میں فوجی مقامات پر حملوں کو کامیابی  سے روکنے کا دعوی  کیا ہے۔ یہ خبر انگریزی روزنامہ تہران ٹائمس نے دی ہے

ایرانی ذرائع ابلاغ جس میں تہران زتائمس بھی ہے نے  سرکاری حوالہ سے بتایا کہُ “بعض مقامات پر "محدود نقصان” کو تسلیم کرتے ہوئے، ہیڈ کوارٹر نے زور دے کر کہا کہ حملوں کو کامیابی سے پسپا کر دیا گیا۔ نقصان کی مکمل حد فی الحال تحقیقات کے تحت ہے”.
یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے ہفتے کی صبح اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ وہ ایرانی فوجی ٹھکانوں پر حملے کر رہا ہے۔ ایرانی آسمانوں میں نامعلوم پراجیکٹائلوں کی مداخلت کی فوٹیج  کے باوجود، زمین پر کسی خاص نقصان یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
ایرانی افواج کے مطابق:اس خبر کے لکھے جانے تک ہم میدان سے تصدیق کرتے ہیں کہ صہیونی ادارے نے مزاحمتی ممالک کو نشانہ بنانے میں تاریخ کا سب سے ناکام آپریشن کیا ہے اور اسے اس وقت مناسب اور امید افزا جواب ملے گا جس کا فیصلہ قیادت کرے گی، انشاء اللہ۔  اور یہ دشمن کے اندر کے اہم اور حساس اہداف تک پہنچ جائے گا، اور دشمن نے ہماری باتوں کی سچائی ثابت کر دی ہے۔امریکی اور اسرائیلی حکام نے میڈیا کو بتایا : ایران پر حملے  تین لہروں میں ہوئی۔ پہلی لہر ایرانی فضائی دفاعی نظام پر مرکوز تھی دوسری تیسری لہر میزائل اور ڈرون اڈوں اور پروڈکشن سائٹس پر مرکوز تھی۔
( سوائے غیر ضروری جھاڑیوں کو آگ لگانے کی اسرائیل نے ایک سنگل نقصان بھی ریکارڈ نہیں کیا )
اسی دوران ایرانی سول ایویشن اتھارٹی کی طرف سے بھی بیان آیا ہے جس کے مطابق  تاحکم ثانی تمام فضائی پروازیں معطل کردی گئی ( ممکنہ ایرانی جوابی ردعمل کے پیش نظر یا اسرائیلی چوتھے حملوں کی لہر کے پیش نظر جو کہ دشمن کے مطابق اگلے مزید چند گھنٹے یہ حملے جاری رہ سکتے ہیں ۔ تاحال ایرانی ایرڈیفنس سسٹم کامیابی سے تمام حملے روک چکی ہے )

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

19 مئی
خبریں

حکومت پر تنقید  ملک کی مخالفت نہیں : پروفیسر علی خان محمود آباد کی گرفتاری پر مولانا محمود مدنی نے اٹھائے سوال

19 مئی
خبریں

اسرائیلی خفیہ نقشہ سامنے آیا،غزہ کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ

19 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

پہلگام کے دہشت گردانہ حملہ میں 27 ٹورسٹوں کے مارے جانے کی خبر،امت شاہ سری نگر روانہ، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

اپریل 22, 2025

آپریشن سیندور کے بعد بھارت کو یہاں بہت نقصان ہوا، سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا ہو گا۔

مئی 9, 2025

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

اسرائیلی فوجی حملوں سے 810 کلومیٹر سڑکیں، سیوریج اور پمپنگ نظام تباہ ہوگئے، غزہ میونسپلٹی

بہار میں راہل  کی نظریں کس ووٹ بینک پر ہیں؟

حکومت پر تنقید  ملک کی مخالفت نہیں : پروفیسر علی خان محمود آباد کی گرفتاری پر مولانا محمود مدنی نے اٹھائے سوال

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

مئی 19, 2025

اسرائیلی فوجی حملوں سے 810 کلومیٹر سڑکیں، سیوریج اور پمپنگ نظام تباہ ہوگئے، غزہ میونسپلٹی

مئی 19, 2025

بہار میں راہل  کی نظریں کس ووٹ بینک پر ہیں؟

مئی 19, 2025

حکومت پر تنقید  ملک کی مخالفت نہیں : پروفیسر علی خان محمود آباد کی گرفتاری پر مولانا محمود مدنی نے اٹھائے سوال

مئی 19, 2025

حالیہ خبریں

سعودی ایئرلائن نے 10 سال بعد ایران سے پروازیں بحال کر دیں

مئی 19, 2025

اسرائیلی فوجی حملوں سے 810 کلومیٹر سڑکیں، سیوریج اور پمپنگ نظام تباہ ہوگئے، غزہ میونسپلٹی

مئی 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN